ETV Bharat / snippets

لفٹ دینے کے بہانے خواتین کو لوٹتا اور زیادتی کا نشانہ بناتا تھا، پولیس نے ملزم کو 3 گولیاں ماری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 31, 2024, 11:20 AM IST

لفٹ دینے کے بہانے خواتین کو لوٹتا اور زیادتی کا نشانہ بناتا تھا، پولیس نے مجرم کو 3 گولیاں ماری
لفٹ دینے کے بہانے خواتین کو لوٹتا اور زیادتی کا نشانہ بناتا تھا، پولیس نے مجرم کو 3 گولیاں ماری (Etv Bharat)

متھرا:مہاواں پولیس اسٹیشن، شیر گڑھ پولیس اسٹیشن اور ایس او جی کی ٹیم نے یمنا ایکسپریس وے کے قریب ملزم کو پکڑا۔اس دوران ملزم کو اس کی دونوں ٹانگوں میں تین گولیاں لگیں۔ بدمعاش تنہا خواتین کو لفٹ دینے کے بہانے موٹر سائیکل پر بٹھاتا تھا۔ اس کے بعد زیورات، رقم لوٹنے کے بعد عصمت دری بھی کرتا تھا۔ ایس پی دیہات تریگن بسن نے بتایا کہ مجرم منوج عرف اتم گاؤں شیر گڑھ کا رہنے والا تھا۔ اس کے پاس سے مسروقہ موٹر سائیکل، پستول وغیرہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کافی دنوں سے اس کی تلاش میں تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.