ETV Bharat / snippets

نئے قوانین سے متعلق شعور بیداری کے لیے پولیس کی خصوصی مہم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 2, 2024, 1:04 PM IST

Updated : Jul 2, 2024, 2:56 PM IST

Information about Indian Civil Defense Code and Indian Evidence Code
جانیے تین نئے قوانین سے آپ کی مشکلات کیسے کم ہوں گی (ETV Bharat)

نئی دہلی: ملک بھر میں یکم جولائی سے تین نئے قوانین نافذ ہو گئے ہیں۔ نئے قوانین کے فوائد کی وضاحت کے لیے پولیس نے آج ایک خصوصی مہم شروع کی۔ شہر کے مختلف تھانوں میں پولیس اور ماہرین قانون نے لوگوں کو نئے قانون کی افادیت اور فوائد کے بارے میں بتایا۔ انتطامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ "نئے قانون کے بارے میں معلومات دینے کے لیے ایک میٹنگ ہوئی تھی۔" اجلاس کا مقصد لوگوں کو بتانا تھا کہ نئے قانون سے شکایات درج کروانا اور انصاف حاصل کرنا آسان ہو جائے گا۔

Last Updated : Jul 2, 2024, 2:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.