ETV Bharat / snippets

میں نے اپنے سسر کو قتل کردیا، لاش گھر میں پڑی ہے'، خاتون کی باتیں سن کر پولیس کے اڑے ہوش

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 5, 2024, 5:00 PM IST

'I killed my father-in-law, the body is lying in the house', the police were all surprised to hear the words of the woman
میں نے اپنے سسر کو قتل کردیا، لاش گھر میں پڑی ہے'، خاتون کی باتیں سن کر پولیس کے اڑے ہوش (ETV Bharat)

سمستی پور: ضلع کے موہن پور تھانہ علاقے میں ایک عجیب معاملہ سامنے آیا۔ ایک خاتون نے تھانے پہنچ کر پولیس کے سامنے کہا کہ صاحب ہم نے اپنے سسر کو گلا دباکر قتل کیا ہے۔ خاتون کی بات سن کر تھانے میں کہرام مچ گیا۔ پولیس نے فوری طور پر خاتون کو حراست میں لے لیا، ٹیم موقع پر بھیجی گئی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 62 سالہ شخص کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ خاتون سے پوچھ گچھ بھی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.