علی گڑھ: علی گڑھ کے ڈوڈپور علاقہ میں ایک 35 سالہ قرض میں ڈوبے نوجوان نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ سول لائنز تھانے میڈیکل روڈ پر واقع فلیٹ میں پیش آیا۔ نوجوان نے دو شادیاں کی تھیں۔ نوجوان کی ہلاکت کے بعد پولیس نے دوسری بیوی کو تھانے بلالیا۔ آپ کو بتادیں کہ سول لائن تھانے کو جمعرات کو اطلاع ملی تھی کہ ڈوڈپور کے رہنے والے محسن کو مردہ حالت میں جے این میڈیکل کالج لایا گیا ہے۔ متوفی محسن کی دوسری اہلیہ سائنا نے بتایا کہ اس کے شوہر نے بھاری قرض کی وجہ سے خودکشی کی ہے۔
قرض سے تنگ نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا، اہل خانہ نے دوسری بیوی پر الزام لگایا
Published : May 24, 2024, 1:15 PM IST