ETV Bharat / snippets

ڈنگر پور کیس میں عدالت نے اعظم خان کو دلائل دینے کا آخری موقع دے دیا

court gives last opportunity to azam khan to argue in dungarpur case
ڈنگر پور کیس میں عدالت نے اعظم خان کو دلائل دینے کا آخری موقع دے دیا (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 23, 2024, 12:30 PM IST

رام پور: ایس پی کے قومی جنرل سکریٹری اعظم خان سے جڑے مشہور ڈنگر پور معاملہ میں عدالت نے وکیل دفاع کو دلیل دینے کا آخری موقع دیا ہے۔ اب اس کیس کی سماعت 24 مئی کو ہوگی۔ ہائی کورٹ کی جانب سے اسٹے کی وجہ سے ریٹائرڈ سی او، علی حسن خان کی فائل کو الگ کر دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ایڈووکیٹ سیما سنگھ رانا نے کہا کہ مدعی ابرار نے تھانہ گنج میں مقدمہ درج کرایا۔ اس کیس میں علی حسن کی فائل الگ کردی گئی ہے، اعظم خان، برکت علی کنٹریکٹر کی فائل باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.