ETV Bharat / snippets

حیرت انگیز چوری: 22 ٹن لوہے سے بھرا ٹرالر چوری، چوروں نے ٹرالر میں نصب جی پی ایس بھی اتار دیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 3, 2024, 2:47 PM IST

A trailer full of 22 tons of iron was stolen, the thieves also removed the GPS installed in the trailer
22 ٹن لوہے سے بھرا ٹریلر چوری، چوروں نے ٹرالر میں نصب جی پی ایس بھی اتار دیا (ETV Bharat)

ٹرالر

بھلائی: تھانہ جامول میں حیرت انگیز چوری کا معاملہ سامنے آیا، جہاں نامعلوم چور لوہے سے بھرا ٹرالر لے گئے۔ ٹرالر چوری کرنے کے بعد چوروں نے ٹرالر میں نصب جی پی ایس سسٹم نکال دیا۔ جس کے باعث ٹرالر کی لوکیشن کا پتہ نہیں چل سکا۔ جامول پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹرالر کی تلاش شروع کردی ہے۔ ٹرالر کے مالک نے بتایا کہ اس کے ٹرالر سی جی 04 ایف بی 4441 سے 21 لاکھ روپیے اور تقریباً 22 ٹن لوہا چوری کرلیا گیا۔ پولیس سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.