نئی دہلی: ہندوستان کی ڈبل میڈلسٹ شوٹر منو بھاکر، جنہوں نے پیرس میں اولمپکس (7 اگست) میں سربجوت سنگھ کے ساتھ خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ اور 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتا تھا، وطن واپس آگئی ہیں۔ پیرس میں تاریخ رقم کرنے کے بعد منو بھاکر نے نئی دہلی میں سونیا گاندھی سے ملاقات کی۔ سونیاگاندھی نے اولمپکس میں ملک کا سر فخر سے بلند کرنے پر منو کو مبارکباد دی۔ وطن واپس لوٹنے والی منو کا اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دہلی پر شاندار استقبال کیا گیا۔
منو بھاکر نے سونیا گاندھی سے ملاقات کی، پیرس اولمپکس میں 2 تمغے جیتے
Published : Aug 15, 2024, 12:26 PM IST