ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ چیمپیئن ٹیم انڈیا کا ممبئی میں روڈ شو، راست - Team India Victory Parade

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 4, 2024, 5:06 PM IST

Updated : Jul 4, 2024, 9:03 PM IST

thumbnail

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ چیمپیئن ٹیم انڈیا آج صبح 6.10 بجے دہلی کے آئی جی آئی ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد ہوٹل آئی ٹی سی موریا میں قیام کی۔ ہوٹل میں کچھ دیر آرام کرنے کے بعد ٹیم کے تمام کھلاڑی اور معاون عملہ صبح 11 بجے پی ایم مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا ممبئی کے لیے روانہ ہوگئی اور شام 5 بجے سے ممبئی میں ٹیم انڈیا  کا کھلی بس میں روڈ شو کے دوران شاندار اسقبال کیا جائے گا، جس کے بعد ٹیم انڈیا وانکھیڑے اسٹیڈیم پہنچے گی جہاں ٹیم کے اعزاز میں میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Last Updated : Jul 4, 2024, 9:03 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.