thumbnail

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 19, 2024, 4:13 PM IST

Updated : Jun 19, 2024, 5:15 PM IST

ETV Bharat / Videos

جے پور سے لائیو: راموجی گروپ کے بانی و چیرمین راموجی راؤ کو بھرپور خراج پیش کیا جارہا ہے - Tribute to Ramoji Rao

جے پور: راموجی گروپ کے چیئرمین پدماوی بھوشن راموجی راؤ کے انتقال کے بعد ملک بھر میں خراج پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز راجستھان کی راجدھانی جے پور کے پریس کلب میں آنجہانی راموجی راؤ کی یاد میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں انہیں بھرپور خراج پیش کیا جارہا ہے۔ تقریب میں سیاسی و سماجی رہنماؤں کے علاوہ ای ٹی وی سے وابستہ صحافی ، مقامی صحافی ،  میڈیا تنظیموں کے مختلف نمائندے وں کے علاوہ دیگر عہدیدار موجود ہیں۔ جئے پور پریس کلب میں راموجی راؤ کو بھرپور خراج پیش کیا جارہا ہے۔ 
Last Updated : Jun 19, 2024, 5:15 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.