ETV Bharat / technology

کولر سے ملے گی اے سی جیسی ٹھنڈک، آزمائیں یہ کمال کے ٹپس - INCREASE AIR COOLER EFFICIENCY

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 11, 2024, 7:03 PM IST

How Increase Air Cooler Efficiency: گرمی سے نجات پانے دینے کے لیے ہم کولر چلاتے ہیں اور اگر یہ ٹھیک سے کام نہیں کر رہا ہے تو یہاں دیے گئے کچھ آسان ٹپس اپلائی کریں، ان پر عمل کرنے سے آپ کا کولر اے سی کی طرح ٹھنڈک دے گا۔

کولر سے ملے گی اے سی جیسی ٹھنڈک، آزمائیں یہ کمال کے ٹپس
کولر سے ملے گی اے سی جیسی ٹھنڈک، آزمائیں یہ کمال کے ٹپس (Getty image)

حیدرآباد: بڑھتے ہوئے درجہ حرارت نے حالات خراب کر رکھا ہے۔ گرمی، لو اور اُمس نے مانو پنکھا اور کولر جیسی چیزوں کو بھی ناکام بنا دیا ہے۔ ایئر کولر جو کہ گرمی سے بچنے کا ایک سستا اور آسان طریقہ ہے۔ ایسے میں اگر اس چلچلاتی گرمی میں آپ کے کولر کی رفتار اس قدر کم ہو گئی ہے کہ وہ کچھوے کی رفتار سے چل رہا ہے تو آپ کے لیے موسم گرما کے حیرت انگیز ٹپس ہیں۔ ان ترکیبوں کو اپنے کولر پر آزما کر آپ اس کی رفتار بڑھا سکتے ہیں اور یقیناً آپ کا کولر اے سی کی طرح کولنگ دینے لگے گا۔

کولر کو کھڑکی کے قریب رکھیں
کولر کو کھڑکی کے قریب رکھیں (Getty image)

ان باتوں کا دھیان رکھیں

  • 1۔ کولر کو کھڑکی کے قریب رکھیں

کوکولر کے لیے سب سے پہلے دھیان دینے کے لائق بات ہوتی ہے کہ آپ اسے کہاں پر رکھیں۔ تو ایسے میں بتا دیں کہ کولر کو ہمیشہ کھڑکی کے پاس رکھنا چاہیے۔ اس سے مناسب طریقے سے تازہ ہوائیں آتی اور چلتی رہتی ہیں۔ اس سے کمرہ ٹھنڈا ہونے کے علاوہ اس سے گھٹن بھی دور ہوتی ہے اور تازگی کا احساس ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ یہ بھی ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ جب کولر آن ہو تو دیگر آلات یا لائٹس بند رکھیں۔

  • 2. کمرے میں وینٹیلیشن کو برقرار رکھیں

کمرے میں وینٹیلیشن کو برقرار رکھیں جب کولر آن ہو، زیادہ سے زیادہ ٹھنڈک کے لیے کمرے میں مناسب وینٹیلیشن کو یقینی بنائیں۔ ایسے میں کمرے کی تمام کھڑکیاں اور دروازے بند کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

برف چیمبر کا استعمال کریں
برف چیمبر کا استعمال کریں (Getty image)
  • 3. برف چیمبر کا استعمال کریں

3. ایئر کولر میں برف چیمبر کی سہولت شامل کریں۔ برف ڈالنے سے اس کی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے اور اس سے شدید گرمی کے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ آپ کو معلوم ہوگا کہ کچھ ایئر کولر آئس چیمبر کے ساتھ آتے ہیں۔ اگر آپ کے کولر میں آئس چیمبر نہیں ہے تو آپ برف کو پانی میں بھی ڈال سکتے ہیں۔ اس سے ٹھنڈک بڑھ جاتی ہے۔

4. کولنگ پیڈ صاف کریں

ائیر کولر کے لیے سب سے اہم چیز جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ آپ ائیر کولر کو اس کی تیز ہوا کے لیے باقاعدگی سے صاف کریں۔ ایسی صورت حال میں وقتاً فوقتاً کولنگ پیڈ تبدیل کرتے رہیں یا برش سے صاف کرتے رہیں۔

  • 5. گھر کے باہر رکھے کولر پر ٹھنڈے کپڑے ڈالیں

اگر آپ نے کولر گھر کے باہر رکھا ہے تو اس پر سورج کی روشنی ضرور پڑتی ہوگی۔ ایسی حالت میں اگر آپ کسی موٹے کپڑے کو پانی میں بھگو کر کولر پر رکھیں تو اس سے بھی کچھ فرق پڑے گا اور گرم ہوا ٹھنڈی ہوا میں بدل جائے گی۔

مزید پڑھیں: ٹوائلٹ فلش ٹینک پر دو بٹن کیوں ہیں؟ کون سا بٹن کب دبانا ہے؟ جانیے

آٹے میں ملائیں یہ چیز تو روئی جیسی ملائم بنیں گی روٹیاں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.