ETV Bharat / technology

جاپان نے کامیابی کے ساتھ H3 راکٹ کو لانچ کیا - جاپان

جاپان کا نیا فلیگ شپ H3 راکٹ گزشتہ سال ناکام ہونے کے بعد آج کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا۔ ایچ تھری کو عالمی سطح پر مسابقت حاصل کرنے کے لیے بہت کم قیمتوں پر H-2A سے بڑے پے لوڈز لے جانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By AP (Associated Press)

Published : Feb 17, 2024, 10:51 AM IST

Updated : Feb 17, 2024, 11:13 AM IST

ٹوکیو: جاپان کا فلیگ شپ H3 راکٹ ہفتے کے روز جنوب مغربی جاپان کے ایک خلائی اسٹیشن سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا۔ ایک سال قبل جاپان کو اس کی لانچنگ میں ناکامی ہاتھ لگی تھی تاہم دوسری کوشش میں کامیابی ملنے سے جاپان عالمی خلائی دوڑ کی مسابقتی دوڑ میں برقرار ہے۔

جاپان نے کامیابی کے ساتھ H3 راکٹ کو لانچ کیا۔ (PHOTO: AP)

H3 راکٹ ہفتے کی صبح تانیگاشیما اسپیس سینٹر کے لانچ پیڈ سے اپنے مقرر کردہ وقت پر لانچ کیا گیا۔ اسے دو دن قبل خراب موسم کی وجہ سے لانچ نہیں کیا گیا تھا۔

جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی، یا جیاکسا نے کہا کہ راکٹ کی ابتدائی پرواز منصوبہ بندی کے مطابق ہموار رہی اور اس نے دو چھوٹے پے لوڈز میں سے پہلا کامیابی سے لانچ کیا۔ حکام دوسرے سیٹلائٹ کے اسٹیٹس کی تصدیق کر رہے ہیں۔ ایجنسی نے دو مشاہداتی مائیکرو سیٹلائٹس کو مدار میں رکھنے کا بھی منصوبہ بنایا ہے۔

فلیگ شپ H3 راکٹ لانچ کی کامیابی جاپان کے خلائی پروگرام کے لیے ایک اہم کامیابی مانی جارہی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ جاپان نے بغیر پائلٹ کے خلائی جہاز کا تاریخی درستگی سے ٹچ ڈاؤن بھی کیا ہے۔گزشتہ مارچ میں H3 کی پہلی پرواز میں ناکام ہونے کے بعد اس لانچ کو جاپان کی خلائی ترقی کے امتحان کے طور پر دیکھا جارہا تھا۔

پہلی لانچ میں ناکامی کے بعد دوسری کوشش میں جیسے ہی راکٹ بلند ہوا اور اپنی رفتار تک پہنچ گیا اور اپنا پہلا پے لوڈ کامیابی کے ساتھ جاری کیا، جاکسا کمانڈ سینٹر میں پروجیکٹ کے اراکین میں خوشی کا ماحول چھا گیا اور سب نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔

ایچ تھری کو عالمی سطح پر مسابقت حاصل کرنے کے لیے بہت کم قیمتوں پر H-2A سے بڑے پے لوڈز کو لے جانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Last Updated : Feb 17, 2024, 11:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.