ETV Bharat / state

معاون مترجم امیدواروں نے فائنل میرٹ لسٹ جاری کرنے کو لے کر بی سی سی کو دی وارننگ - Assistant Translator Candidates

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 21, 2024, 10:36 PM IST

بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ریاست بھر سے آئے معاون اردو مترجم کے امیدوار جمع ہوئے اور میرٹ لسٹ جاری کرنے کا بی سی سی سے مطالبہ کیا۔ انہوں نے برسوں بعد بھی نتائج جاری کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat (Etv Bharat)

پٹنہ : پوری ریاست سے معاون اردو مترجم کے امیدوار ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں جمع ہوئے اور اپنی اپنی میرٹ لسٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا، ان لوگوں کا کہنا تھا کہ اس ویکنسی کو 2019 میں نکالا گیا تھا پری اور مینس امتحان دیا اور اسکو پاس کرنے کے بعد کونسلنگ بھی کرائی لیکن برسوں بعد بی ایس ایس سی نے ریزلٹ جاری نہیں کیا ہے جس سے امیدوار بے چین اور مایوس ہیں۔

معاون مترجم امیدواروں نے فائنل میرٹ لسٹ جاری کرنے کو لے کر بی سی سی کو دی وارننگ (ETV Bharat)

اس موقع پر بڑی تعداد خواتین امیدوار بھی شامل ہوءی ان لوگوں کا کہنا تھا کہ ہم میں سے بہتوں کی شادی نہی ہو رہی ہے کیونکہ نوکری نہیں ملی ہے اور بہت ساری لڑکیوں کی شادی اس امید میں ہوءی تھی کہ ان بہو سرکاری نوکری کرے گی اور گھر میں دو پیسے لاءے گی اور گھر کی معاشی حالت بہتر ہوگی لیکن پانچ سال بیت جانے کے باوجود ابھی تک نوکری نہیں مل پایہ ہے
آپ کو بتا دیں کہ2019 میں تقریباً 1400 معاون اردو مترجم کی بحالی نکلی تھی، جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی اور پری ایگزام کوالیفائی کرنے والوں کو مینس امتحان کے لیے بلایا گیا اور مینس کے بعد تقریباً 2200 امیدواروں کی کونسلنگ ہوءی لیکن سالوں گزر جانے کے باوجود معاون اردو مترجم کے امیدواروں کی آخری لسٹ جاری نہی کر رہی ہے، جس سے یہ امیدوار پریشان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.