ETV Bharat / state

یادگیر میں واقع اردو ہال انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار

Urdu Hall In Yadgir انڈین یونین مسلم لیگ ضلع یادگیر کے ڈسٹرکٹ کنوینیر ارشد دکنی نے کہاکہ اردو ہال انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار ہے۔ انتظامیہ کی عدم توجہی کے سبب اردو ہال سماج دشمن عناصر کا اڈا بن چکا ہے۔ انتظامیہ کو اس جانب جلد سے جلد ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔

یادگیر میں واقع اردو ہال عدم توجہ کا شکار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 1, 2024, 7:11 PM IST

یادگیر میں واقع اردو ہال انتظامیہ کی عدم توجہ کا شکار

یادگیر: ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں محکمہ وقف کی جانب سے مولانا ابوالکلام آزاد اردو ہال کی تعمیر عمل میں آئی۔افتتاحی تقریب کے بعد سے آج تک یہ اردو ہال انتظامیی کی عدم توجہی کا شکار ہے۔دیکھ بھال ہونے کی وجہ سے اردو ہال کا برا حال ہے۔

انہوںنے کہاکہ نتظامیہ کی عدم توجہی کے سبب اردو ہال سماج دشمن عناصر کا اڈا بن چکا ہے۔وہاں عام لوگ کم اور سماج دشمن عناصر زیادہ رہتے ہیں۔اس سے اس کی دیکھ بھال پر سوال اٹھنے لگا ہے۔انتظامیہ کو عمارت کی دیکھ بھال کے لئے جانب جلد سے جلد ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ غیر سماجی عناصر رات کے اوقات میں شراب نوشی جیسی غیر اخلاقی حرکت کر رہے ہیں۔ وقف بورڈ کو چاہیے کہ لیز پر کسی ادارے کو یہ اردو ہال دیا جائے تاکہ اس کی صحیح دیکھ بھال ہو سکے۔ذمہ دار اداروں کے ہاتھوں میں اس کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپے جانے سے یہاں اردو کے فروغ کے لئے بھی بڑے پیمانے پر کام کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میں کانگریس پارٹی میں رہوں گا یا نہیں یہ فیصلہ عوام کرے گی، ذیشان صدیقی

انڈین یونین مسلم لیگ ضلع یادگیر کے ڈسٹرکٹ کنوینیر ارشد دکنی کے مطابق اردو زبان و ادب کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے ذمہ داران سے بھی اپیل ہے کہ وقف بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں سے اس سلسلے میں بات چیت کی جائے ۔یہاں زیادہ سے زیادہ پروگرام کرانے کی کوشش کرنی چاہئے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.