ETV Bharat / state

یوپی مدرسہ بورڈ نے کی جانب سے امتحانات کی تیاریاں جاری

UP Madarsa Education Board Examinations: اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کا امتحان 12 فروری سے شروع ہوگا۔ اس کی تمام تر تیاریاں جاری ہیں۔ مدرسہ بورڈ کی رجسٹرار پرینکا اوستھی نے بتایا کہ ریاست میں تقریبا ساڑھے چار سو امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں۔ ان کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمرے اور لکھنؤ کے اندرابھون میں ویب کاسٹنگ کے ذریعے کی جائے گی۔

یوپی مدرسہ بورڈ نے کی جانب سے امتحانات کی تیاریاں مکمل

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 29, 2024, 1:52 PM IST

یوپی مدرسہ بورڈ نے کی جانب سے امتحانات کی تیاریاں مکمل

لکھنؤ: اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کی رجسٹرار پرینکا اوستھی نے کہا کہ امتحان مراکز کے پیمانے بھی بتا دیے گئے ہیں۔ زور شور سے اس کی تیاری کی جا رہی ہے ۔سینٹر پر سی سی ٹی وی کیمرہ ہونا موجود ہونا ضروری ہے۔ بچوں کو زمین پر ہرگز نہیں بیٹھا یاجائے گا بلکہ بچوں کے بیٹھنے کے لیے ٹیبل اور اسٹول کا انتظام ضروری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ ہر سینٹر پر بجلی پانی باتھ روم ضروری ہیں سینٹر کا روڈ سے لگا ہوا ہونا ضروری ہے۔ بچوں کو پانچ کلومیٹر کے اندر ہی سینٹرز متعین کئے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ تمام طلبا و طالبات کو ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ وہ اپنا ایڈمٹ کارڈ بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہر ضلعے کے اقلیتی فلاح و بہبود افسر کو امتحان کے متعلق تمام تر گائیڈ لائن واضح طور پر بتائی گئی دی گئی ہیں کسی قسم کی کوئی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی آزادی کے لیے ہر مذہب کے عوام نے قربانی دی

مدرسہ بورڈ کی رجسٹرار نے کہا کہ جن سینٹرز کو بلیک لسٹ کیا گیا تھا اس کو امتحان کا سینٹر نہیں بنایا گیا ہے اس امتحان میں سیکنڈری سینیئر سیکنڈری کامل فاضل کے تقریبا ایک لاکھ 43 ہزار طلبہ شرکت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.