ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مظفرنگر میں گرام پریکرما یاترا کا افتتاح کیا

Gram Parikrama Yatra In Muzaffarnagar وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مظفرنگر کے شکتیرتھ میں گرام پریکرما یاترا کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کے تحت بی جے پی کے کارکنان اور رہنما مختلف گاوں کا دورہ کریں گے اور مرکزی حکومت کے ترقیاتی کاموں سے عام لوگوں کو آگاہ کریں گے۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 13, 2024, 11:22 AM IST

وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ نے مظفرنگر میں گرام پریکرما یاترا کا افتتاح کیا

مظفر نگر: رہاست اتر پردیش کے مظگرنگر کے شکتیرتھ میں وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نےگرام پریکرما یاترا کا افتتاح کیا۔اس پروگرام کے تحت بی جے پی کے کارکنان اور رہنما مختلف گاوں کا دورہ کریں گے اور مرکزی حکومت کے ترقیاتی کاموں سے عام لوگوں کو آگاہ کریں گے۔

جلسے کو خطاب کرتے ہوئے اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سابقہ حکومتوں پر جم کر تنقید کرتے ہوئے کہا کے اس وقت کی حکومت میں ملک کی مختلف ریاستوں میں فسادات ہوئے کرتے تھے۔ عوام کو جان و مال دونوں کا کافی نقصان برداشت کرنا پڑتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہوتا ہے۔ پچھلی حکومتوں میں نوکریاں سیاسی رہنماوں کے خاندانوں کے باہر نہیں جاتی تھی لیکن ڈبل انجن کی حکومت آنے کے بعد سب کو نوکری مل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مظفر نگر: ویلنٹائن ڈے کے خلاف ہندو تنظیم کی تیاری، لاٹھیوں کی پوجا

انہوں نے کہاکہ ڈبل انجن کی حکومت کسانوں کی فلاح و بہدود کے لیے وقف ہے۔ بجٹ میں کسانوں کو مفت آبپاشی کی سہولیات کے لیے 1100 کروڑ روپے مختص کیا گیا ہے،پی ایم کسوم یوجنا میں سبسڈی کا انتظام کیا گیا ہے۔ کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والوں کو ڈپٹی ایس پی بنا دیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت سنجیو بالیان کے مطالبے پر یو پی پولیس بھرتی میں امیدواروں کی عمر کی حد میں تین سال کا اضافہ کیا گیا یہ سبھی کام ڈبل انجن کی حکومت میں ممکن ہو سکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.