ETV Bharat / state

گلبرگہ شہر میں مختلف مقامات پر مجالس کا سلسلہ جاری - Muharram 2024

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 22, 2024, 1:38 PM IST

Updated : Jul 22, 2024, 2:45 PM IST

Series of Majlis continuous in Gulbarga: محرم الحرام 2024 کا مبارک مہینہ چل رہا ہے۔ اسی کے مدنظر گلبرگہ شہر میں مختلف مقامات پر مجالس کا سلسلہ برابر جاری ہے۔

The series of Majlis continuous at different places in Gulbarga city
گلبرگہ شہر میں مختلف مقامات پر مجالس کا سلسلہ جاری (ETV Bharat Urdu)

گلبرگہ: ماہ محرم الحرام 2024 کے موقع پر گلبرگہ شہر کی مختلف مساجد میں اور دیگر مسلم محلوں اور سرکلوں میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کرتے ہوئے مجالس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اور ساتھ ہی لنگر عام شربت تقسیم کیا جا رہا ہے۔ ‌اس موقع پر محمد خواجہ گیسو دراز ریٹائرڈ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ ہر سال گلبرگہ شہر میں پہلی محرم سے ہی مساجد میں مجالس ہوتی رہتی ہیں۔ ماہ محرم کے اخیر تاریخ تک بعد نماز مغرب نواسۂ رسولﷺ سید الشہداء حضرت امام حسینؓ کے نام‌ سے تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ملک بھر میں یوم عاشور انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، علم اور تعزیے کے جلوس نکالے گئے - Ashura Day celebrated with devotion

محمد خواجہ گیسو دراز ریٹائرڈ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مزید کہا کہ ان مجالس میں مقامی علمائے کرام‌ شرکت کے شہد کربلا پر روشنی ڈالتے ہیں۔ اور خاص کر یوم عاشور کے موقع پر گلبرگہ کی مساجد اور مسلم محلوں اور سرکلوں میں عوام کی جانب سے لنگر کا اہتمام ، سحر کا اہتمام بھی کیا جاتا رہا ہے۔ اور شہر کے مختلف مقامات پر فاتح خوانی، و لنگر کا اہتمام اور مساجد میں نفل نماز کا اہتمام کرتے ہوئے خصوصی اجتماعی دُعا کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ ‌شہر کی مختلف سماجی، ملی اور سوشل تنظیموں کے ذریعہ سے اپنے اپنے محلوں میں بڑے جوش وخروش کے ساتھ اپنے علاقے میں مجالس اور دیگر تقریبات کا اہتمام کرتے ہیں۔

Last Updated : Jul 22, 2024, 2:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.