ETV Bharat / state

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان - Telangana Intermediate Results - TELANGANA INTERMEDIATE RESULTS

آج صبح 11 بجے نامپلی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے دفتر میں محکمہ تعلیم کے پرنسپال سکریٹری بی وینکٹیشم اور بورڈ سکریٹری شروتی اوجھا نے انٹرمیڈیٹ سال اول اور سال دوم کے نتائج ایک ساتھ جاری کئے ہیں۔

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج جاری کردیئے گئے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 24, 2024, 1:48 PM IST

حیدرآباد:تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آج صبح 11 بجے نامپلی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کے دفتر میں محکمہ تعلیم کے پرنسپال سکریٹری بی وینکٹیشم اور بورڈ سکریٹری شروتی اوجھا نے انٹرمیڈیٹ سال اول اور سال دوم کے نتائج ایک ساتھ جاری کئے ہیں۔سال اول میں 60.01 فیصد طلباء اور سال دوم میں 64.19 فیصدطلبہ کامیاب قراردیئے گئے۔ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات تلنگانہ میں 28 فروری تا 19 مارچ منعقد کئے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:بنگلورو میں طلبہ کا تعلیم اور نوکریوں پر توجہ دینے کا مطالبہ - Lok Sabha Election 2024

ریاست بھر میں سال اول اور دوسرے سال کے جملہ9,80,978 طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔

یواین ائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.