ETV Bharat / state

ممبئی میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی من مانی ،آر ٹی او کا خوف نہیں - Taxi Issue In Mumbai

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 3, 2024, 5:32 PM IST

ممبئی میں ٹیکسی ڈرائیورکم دوری کے کرایہ لینے سے ساف انکار کرتے ہیں۔ مسافر جب سوال کرتے ہیں تط ٹیکسی ڈرائیورجھگڑے پر اتر آتے ہیں، انہیں آرٹی او کا کوئی خوف نہیں ہے۔مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ممبئی میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی من مانی ،آر ٹی او کا خوف نہیں
ممبئی میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی من مانی ،آر ٹی او کا خوف نہیں (etv bharat)

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں ٹیکسی ڈرائیوروں کو آر ٹی او کا کوئی خوف نہیں ہے۔ ٹیکسی ڈرائیور آر ٹی او کی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے کم دوری کا کرایہ لینے سے صاف انکار کر دیتے ہیں۔ اکثر و بیشتر ٹیکسی ڈرائیورز اور مسافروں کے درمیان ہونے والی توتو میں میں جھگڑے میں بدل جاتا ہے۔

مئی کی رات ممبئی کے چھترپتی شیواجی ٹرمنس علاقے میں آزاد میدان پولیس تھانہ کے سامنے ہم نے یہاں سے بھینڈی بازار کے لیے ٹیکسی تلاش کرنی شروع کر دی۔ حالانکہ یہ فیصلہ مشکل سے ایک کلومیٹر ہوگا۔ہمارے سامنے کئی ٹیکسیاں آئ لیکن جیسے ہی کم دوری پر جانے کا اُنہیں پتا چلا ویسے ہی اُنہوں میں ٹیکسی کی اسپیڈ تیز کر دی۔ہم نے کم و بیش 10 ٹیکسی روکنی چاہی لیکن کسی نے روکنا مناسب نہیں سمجھا بلکہ ہر ایک نے انکار اور دیا۔

شارٹ ڈسٹنس پر جانے کے لیے جب ہم نے اس ٹیکسی ڈرائیور سے بات چیت کی تو یہ جانب اچانک ہونے والی بیماری کا بہانہ کر کی جانے سے انکار کیا۔اسی طرح سے دوسری ٹیکسی بھی بنا رکے چلی گئی جبکہ یہ صاحب جانے کے بجائے ٹیکسی کھڑی کر دی اور انہیں جانا بہت ہی ناگوار بھی گزرا۔

گزشتہ برس آر ٹی او نے اس طرح سے ٹیکسی والوں کے ذریعے جانے سے انکار کرنے۔زیادہ کرایہ موصول کرنے،میٹر کا استعمال نہ کرنے۔۔خواتین اور فیملی کے ساتھ بحث کرنے جیسی حرکتیں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے 9076201010 یہ نمبر عوام میں لیے فراہم کیا۔۔تاکہ اس طرح کے لوگوں کی تفصیل اور فوٹو کھینچ کر آپ اس نمبر پر واہٹسپ کریں تاکہ انکے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:اب ٹیکسی ڈرائیورکی من مانی نہیں چلے گی

حالانکہ ٹیکسی پیسینجر اسکواڈ کے ذریعے ہر ماہ 200 سے 300 لوگوں کے خلاف کارروائی کو جاتی ہے جو پيسیجنر کو بتائے ہوئے مقام پر جانے سے انکار کرتے ہیں اور اسکے قانون کی خلاف ورزی کرنے کے جرم میں محکمہ آر ٹی او ہر مہا 30000 سے لیکر 50000 روپئے کی وصولی بھی کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.