ETV Bharat / state

سودھار گرہ ویڈو ہوم میں 75 مسلم خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 12, 2024, 5:24 PM IST

Felicitation Programme For Womens احمدآباد میں واقع سوادہار گرہ ویڈو ہوم کی جانب سے جوہاپورہ میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر پندہ روزہ جشن کے تحت پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں سماج کی 75 سرکردہ خواتین کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔

سودھار گرہ ویڈو ہوم میں 75 مسلم خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا
سودھار گرہ ویڈو ہوم میں 75 مسلم خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا
سودھار گرہ ویڈو ہوم میں 75 مسلم خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا

احمدآباد:پروگرام کی منتظمین گل معین کھوکھر نے کہا کہ خواتین کا اعزاز اور خواتین کا فخر مہیم کے تحت بین الاقوامی سطح پر پندرہ روزہ یوم خواتین کا جشن منایا جا رہا ہے۔اس کے ایک حصے کے طور پر مستورات سیوا ٹرسٹ نے سرکھیج جوہاپورہ کے علاقے میں تعلیم کو فروغ دینے والی خواتین اساتذہ کو با اختیار بنانے کا عہد کیا۔اس کے تحت مستورات سیوا ٹرسٹ کے ذریعہ سوادھار گریہ ویجل پور( جوہاپورہ) میں 75 سے زیادہ خواتین اساتذہ کو تمغہ اور ممنٹو سے نوازا گیا۔

پروگرام کی مہمان خصوصی گجرات ہائی کورٹ کی سینئر گورنمنٹ ایڈوکیٹ میدھا چٹلیا نے پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے موجودہ دور میں خواتین کے رول پر خصوصی روشنی ڈالی ۔

یہ بھی پڑھیں:احمدآباد میں سول سروسز امتحان کی تیاری کے لئے شمع سینٹر آف ایکسیلنس قائم کیا گیا

ڈاکٹر شبنم سید اسٹیٹ کیوریٹر سائنس سٹی، میناکشی واگھیلا، ممبر اسٹیٹ کمیشن برائے خواتین، نسیم بانو آفس سکریٹری جن سیوا کیندر، تسلیم گیلریہ۔ اور پرائیویٹ اسکولوں کی پرنسپل ایف ڈی اسکول سے فرزانہ مانیار، ایم ایس کری ایٹو اسکول سے عمامہ انصاری، زہرہ ریمبو اسکول سے شبنم پٹھان، فاروق اعظم اسکول سے صبا سید، پالاس ہیتل ترویدی اور نیو ناورنگ اسکول اور گل انٹرنیشنل، ایون پرائمری جیسے اسکولوں کی ٹیچرز نے پروگرام میں شرکت کی ۔اس موقع پر مختلف اسکولوں کی خواتین ٹیچرز کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.