ETV Bharat / state

مغربی بنگال: امتحان میں سختی سے ناراض طلبا کی اساتذہ کے ساتھ مارپیٹ

HS Exam in Bengal ہائر سیکنڈری کے ٹسٹ امتحانات کے دوران اساتذہ کی سخت نگرانی سے ناراض طلبا کے ایک گروپ نے امتحان کے بعد اسکول سے باہر نکلتے ہوئے تین اساتذۃ پر حملہ کرکے زبردست پٹائی کی۔

طلبا کے ایک گروپ نے اساتذہ کی مارپیٹ کی
طلبا کے ایک گروپ نے اساتذہ کی مارپیٹ کی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 1, 2024, 12:54 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے ایک ہائیر سیکنڈری اسکول کے طلباء کے ایک گروپ نے تین اساتذہ پر حملہ کردیا۔ اساتذہ نے شکایت کی ہے کہ وہ امتحانی مرکز میں اپنی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر واپس جا رہے تھے، اسی دوران ان پر حملہ ہوگیا۔ مقامی تاجروں اور راہگیروں نے تینوں اساتذہ کو حملہ آور طلبہ سے بچانے کی کوشش کی۔ واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے اسکول کے ہیڈ ٹیچر شانتنو بسواس نے کہاکہ اسکول کے ہائی اسکول کے طالب علم پہلے دن سے ہی بدسلوکی کررہے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ انہیں ہال میں بات کرنے کی اجازت دی جائے اور جب چاہیں بیت الخلا جانے کی اجازت دی جائے۔ میں نے اس اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو پیشگی اطلاع دی کہ وہ کوئی الٹی سیدھی حرکت کر سکتے ہیں۔ امتحان شروع ہونے سے پہلے اس اسکول کے ایک استاد نے آکر اپنے طلباکو پرامن ماحول امتحان دینے کی اپیل اس کے باوجود طلبا نے بدسلوکی۔

یہ بھی پڑھیں:عازمین حج کی تیاریوں سے متعلق دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی خصوصی میٹنگ

اسکول کے استاذ جیوتی موئے منڈل نے کہا کہ دیپک اور پرنب نام کے طلبا نے بدسلوکی کی۔ اگر مقامی لوگ جلدی نہ کرتے اور تینوں طالب علموں کو نہ پکڑتے تو وہ بری حالت میں سڑک پر پڑے ہوتے۔ نادیہ ضلع کے ہائر سیکنڈری ایگزامینیشن مینجمنٹ سسٹم کے کنوینر دلیپ سنگھ نے کہاکہ یہ افسوسناک واقعہ ہے۔ میں نے کونسل کو واقعے سے آگاہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.