لکھنؤ: اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے ذریعے ریاست بھر میں مہم چلائی جا رہی ہے کہ پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ فیصد میں اضافہ ہو اس لیے مدرسوں میں دستخطی مہم کے ساتھ ساتھ سیلفی پوائنٹ بھی لگائے گئے ہیں تاکہ عوام کا رجحان وٹنگ کی جانب مائل ہو اس حوالے سے مدرسہ بورڈ کی رجسٹرار پرینکا اوستھی نے لکھنو میں واقعہ اندرا بھون اور جوار بھون میں بھی سیلفی پوائنٹ نصب کرایا ہے تاکہ ووٹنگ فیصد میں اضافہ ہو۔
یوپی کے مدارس میں ووٹنگ فیصد میں اضافہ پر خصوصی پروگرام - Madrasas of UP - MADRASAS OF UP
ای ٹی وی بھارت سے مدرسہ بورڈ کے رجسٹرار پرینکا اوستھی نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر میں پارلیمانی انتخابات کے تعلق سے ووٹنگ کا سلسلہ چل رہا ہے دو مرحلے کا وٹنگ مکمل ہو چکا ہے اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کی کوشش ہے کہ ووٹنگ فیصد میں اضافہ ہو۔
مدارس میں ووٹنگ فیصد میں اضافہ پر خصوصی پروگرام (ETV BHARAT)
Published : May 4, 2024, 6:06 PM IST