ETV Bharat / state

ہماری پارٹی لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے، ڈاکٹڑ ایس ٹی حسن - اتر پردیش

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹڑ ایس ٹی حسن نے کہاکہ وہ صرف اپنی سیاسی جماعت کے بارے میں بات کر سکتے ہیں۔دوسرے کے بارے میں میں کچھ بھی نہیں کہہ سکتا ہوں۔کون سی پارٹی کیا کر رہی ہے ۔اس سے ہمیں کیا لینا دینا۔

ہماری پارٹی  لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے: ڈاکٹڑ ایس ٹی حسن

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 6, 2024, 8:43 PM IST

ہماری پارٹی لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے: ڈاکٹڑ ایس ٹی حسن

مرادآباد:ریاست اتر پردیش کے مراد آباد ضلع سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ لوک انتخضابات کے مدنظر تمام سیاسی جماعتیں اپنی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ہماری سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی بھی الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہے۔امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جا رہا ہے۔

رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے کہاکہ آل انڈیا مجلس۔ اتحاد المسلمین پارٹی کے بارے میں سوال کرنے کا کیا مطلب ہے۔ وہ کتنی سیٹوں پر انتخابات لڑے گی اور کہاں کہاں سے لڑے گی اس کے بارے میں ہمیں کیا پتہ۔وہ 20 سیٹوں پر الیکشن لڑے اور یاپھر 80 سیٹوں پر اس سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہم اس ملک میں رہ رہے ہیں جہاں انسان کی قیمت کچھ بھی نہیں ہے: ایس ٹی حسن

رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے کہا کہ ان کی اپنی پارٹی ہے، وہ 20 سیٹوں پر الیکشن لڑتے ہیں یا 80 سیٹوں پر، یہ ان کا فیصلہ ہے، اس میں میں کیا کر سکتا ہوں، میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں۔ ہندوستان اس وقت مسلمان کس قدر تباہ حال اور پریشان ہیں، ہر طرف مسلمانوں کی توہین ہو رہی ہے، ان کی مساجد محفوظ نہیں، ان کے مدارس محفوظ نہیں، مساجد میں اذان پر پابندی لگا رہے ہیں، لوگوں کو نماز پڑھنے پر اعتراض ہونے لگا ہے، اس سب کے بعد اب یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔ مسلمان تقسیم نہیں ہونے والے ہیں ۔ایک جگہ مل کر ووٹ دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.