ETV Bharat / state

بنگلورو میں ووٹر شناختی کارڈ اور دستاویزات تصحیح مہم

Voter Id Enrollment In Bengaluru جماعت اسلامی کرناٹک، لائف لائن فاؤنڈیشن، مسجد ون موومنٹ، پروجیکٹ اسمائل و دیگر سماجی اداروں کی جانب سے شہر بھر کے مختلف مقامات پر ڈاکومنٹیشن کیمپس کا انعقاد کیا جارہا ہے، تاکہ ملت کا کوئی فرد اپنے کسی شناختی کارڈ کو حاصل کرنے سے محروم نہ رہے۔

بنگلورو میں ووٹر شناختی کارڈ اور دستاویزات تصحیح مہم
بنگلورو میں ووٹر شناختی کارڈ اور دستاویزات تصحیح مہم
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 13, 2024, 1:53 PM IST

بنگلورو میں ووٹر شناختی کارڈ اور دستاویزات تصحیح مہم

بنگلورو: ریاست کرناٹک کے بنگلورو میں متیکیرے کی مسجد طحہ کے احاطے میں ڈاکیومنٹیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں ووٹر آئ ڈئ، آدھار کارڈ و دیگر کارڈس بنوانے کا اہتمام کیا گیا۔اس کے ساتھ ساتھ عام لوگوں میں بیداری نے کے لئے مہم چلائی جا رہی ہے۔بلا کسی دین و مذہب کی تفریق کے، سبھی کمیونٹیز کے افراد مسجد پہونچے اور اپنے شناختی کارڈز بنوائے۔

اس ڈاکیومنٹیشن کیمپ میں جماعت اسلامی و لائف لائن فاؤنڈیشن، مسجد طحہ نوجوان کمیٹی و بیت المال. کمیٹی کے والنٹیرز کی جانب سے نہایت دلچپسی کے ساتھ انتھک محنت کی گئی اور مقامی لوگوں نے بھی بڑھ چڑھ کر اس کیمپ سے فائدہ اٹھایا۔

اس موقع پر مسجد طحہ کمیٹی کےبصدر سمیع اللہ خان و دیگر آفس بیئررز کے علاوہ جماعت اسلامی و لائف لائن فاؤنڈیشن کے ذمہداران نے مختلف ڈاکومنٹس و خاص طور پر ووٹر آئ ڈئ کی اہمیت پر روشنی ڈالی، کہا کہ مسجد کے احاطے میں منعقدہ اس کیمپ سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ آئے سور سنجیدگی کے ساتھ اپنے شناختی کارڈس کی ضروریات کو پورا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:یو سی سی عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے ہونا چاہیے، نہ کہ تکلیف کے لئے: ایڈوکیٹ انور علی

سماجی اداروں کی جانب سے شہر بھر کے مختلف مقامات پر ڈاکومنٹیشن کیمپس کا انعقاد کیا جارہا ہے، تاکہ ملت کا کوئی فرد اپنے کسی شناختی کارڈ کو حاصل کرنے سے محروم نہ رہے۔ اداروں کی جانب سے عام لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.