ETV Bharat / state

ممبئی میں اسمارٹ الیکٹریسٹی میٹرز اوور اسمارٹ ہوگئے! انسٹالیشن کو فوری روکنے کا مطالبہ - Smart Electricity Meters Go Smarter - SMART ELECTRICITY METERS GO SMARTER

Demand immediate stop on installation of smart meters ممبئی میں اسمارٹ الیکٹریسٹی میٹرز کی انسٹالیشن کا کام تیزی سے جاری ہے جبکہ عوام نے اسمارٹ میٹرز پر کچھ خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اس کے انسٹالیشن پر فوری روک لگانے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 17, 2024, 12:57 PM IST

ممبئی : جنوبی ممبئی کے گرانٹ روڈ علاقے میں موجود یہ عمارت مرغا گرین سوسائٹی ہے۔ سوسائٹی کے مکینوں کی جانب سے سوسائٹی نے ممبا دیوی کے رکن اسمبلی امین پٹیل سے اس بات کی شکایت کی ہے کہ حکومتی حکام اور دوسرے لوگوں نے ہماری سوسائٹی میں جبراً داخل ہوئے اور اسمارٹ میٹر انسٹال کر دیا۔ سوسائٹی نے یہ بھی کہا کہ حکومتی حکام نے اسکے لیے ہم سے کوئی اجازت نہیں لیے ہم نے جب ہماری سوسائٹی میں اس طرح کی دخل اندازی پر سوال کیا تو حکومتی حکم نے ہمیں درا دھمکا کر یہ میٹر انسٹال کیا۔ افسران نے یہ بھی کہا کہ اگر اسمارٹ میٹر کی مخالفت کی گئی تو ہم مداخلت اور مخالفت کرنے والوں کے خلاف سرکاری میں دخل دینے کے جرم میں ایف آئی درج کرائیں گے۔

ممبئی میں اسمارٹ الیکٹریسٹی میٹرز اوور اسمارٹ ہوگئے! انسٹالیشن کو فوری روکنے کا مطالبہ (Etv Bharat)

رکن اسمبلی امین پٹیل نے بتایا کہ سوسائٹی کنکھنا ہے کہ ہمیں یہ میٹر نہیں چاہیے کیونکہ اب جو بل آرہے ہیں وہ من مانے طریقے سے بھیجے جا رہے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت میں اس بارے میں امین پٹیل سے خاص بات چیت کی۔ اپنی بات چیت میں پٹیل نے کہا کہ یہ میٹر اسمارٹ نہیں اوور اسمارٹ میٹر ہو چکا ہے جو یہاں انسٹال کرنے کے بعد من مانے طریقے سے بل بھیج رہا ہے اور اس سے قبل اسمبلی کے دوران ہمیں اس بات کہ یقین دلایا گیا تھا کہ یہ میٹر شہر میں انسٹال نہیں کیے جائیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ میں عوام کی آواز ہوں اور روزآنہ میرے پاس ایسی شکایتیں موصول ہو رہی ہیں جہاں 200 فیصد اضافی بجلی کے بل اس عوام پر تھوپے جا رہے ہیں جنکی ماہانہ آمدنی محض 10 سے 15 ہزار روپئے ہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ممبئی میں بلدیہ گڈھے بھرنے میں ناکام - Brihanmumbai Municipal Corporation
پٹیل نے کہا کہ اگر حکومت اسے انسٹال کرنا چاہتی ہے تو پہلے سرکاری دفاتر میں اس ٹریول بیسز پر انسٹال کر اگر وہاں کامیاب ہوتا ہے تو اُسکے بعد ہے شہر میں لگایا جائے۔ پٹیل نے کہا کہ حکومت اگر اسکے بارے میں سنجیدگی اختیار نہیں کرتی تو ہم اسکے لیے سڑکوں پر اتر کر احتجاج کرینگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.