ETV Bharat / state

احمدآباد میں عید الاضحی کے پش نظر شاپنگ نمائش کا اہتمام، مسلم خواتین کو کاروبار کو فروغ دینے کے لئے ملا پلیٹ فارم - Shopping Exhibition - SHOPPING EXHIBITION

احمدآباد میں واقع قادری پارٹی پلاٹ میں عید الاضحی کے پش نظرشاپنگ نمائش کا اہتمام کیا گیاجہاں مسلم خواتین کو اپنے کاروبار کو فروغ دینے کا بہترین پلٹ فارم فراہم کیا گیا۔

احمدآباد میں عید الاضحی کے پش نظر شاپنگ نمائش کا اہتمام، مسلم خواتین کو کاروبار کو فروغ دینے کے لئے ملا پلیٹ فارم
احمدآباد میں عید الاضحی کے پش نظر شاپنگ نمائش کا اہتمام، مسلم خواتین کو کاروبار کو فروغ دینے کے لئے ملا پلیٹ فارم (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 5, 2024, 7:50 PM IST

احمدآباد:ریاست گجرات کے احمدآباد میں واقع قادری پارٹی پلاٹ میں عید الاضحی کے پش نظرشاپنگ نمائش کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر قادری پارٹی پلاٹ کی مالکین مالکین شیلہ قادری نے بتایا کہ شاپنگ نمائش کا اہتمام کرنے کا مقصد مسلم خواتین کو کاروبار کے لئے سنہرا موقع فراہم کرنا ہے۔

احمدآباد میں عید الاضحی کے پش نظر شاپنگ نمائش کا اہتمام، مسلم خواتین کو کاروبار کو فروغ دینے کے لئے ملا پلیٹ فارم (etv bharat)

انہوں نے کہاکہ اس نمائش میں 60 سے زائد اسٹالز لگائے گئے جہاں مختلف ورائٹیز ہیں جوئلری ،کپڑے، کھانا پینا، بیگ ،چمپل ،کلینگ سامان، اسلامک بکس ہے۔اس کے علاوہ اسکول والوں کو بھی ہم نے انوائٹ کیا ہے تو سبھی طرح کے اسٹالس ہیں اور بہت ہی کفائی دام پر یہاں سامان فروخت کیا جا رہا ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ یہاں پر خواتین کو کاروبار کو فروغ دینے کے لئے ایک پلیٹ فارم دیا گیا ہے ۔ایسی ہی لیڈیز ہیں جس کے پاس میں دکان نہیں ہے۔ وہ دکان نہیں خرید سکتی ہیں۔ان کے لئے نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گجرات کے پیرانہ میں حضرت امام شاہ بابا کی مزار کو مسمار کرنے کے بعد دو گروپس میں تصادم

نمائش کے منتظمین شکیل قادری نے کہا کہ عید الاضحی سہ روزہ شاپنگ نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ہمارا مقصد مسلم خواتین کے لئے کاروبار کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ انہیں خودکفیل بھی بنانا ہے۔اس موقع پر خواتین نے کہاکہ کاروبار کو فروغ دینے کے لئے انہیں جو پلٹ فارم فراہم کیا گیا ہے اس کے لئے منتظمین کا بہت بہت شکریہ ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.