ETV Bharat / state

احمدآباد میں سول سروسز امتحان کی تیاری کے لئے شمع سینٹر آف ایکسیلنس قائم کیا گیا - شمع سینٹر آف ایکسیلنس

Sham Center Of Excellence احمدآباد میں واقع المقام بلڈنگ میں شمع سینٹر آف ایکسیلنس نامی کلاسز کا افتتاح کیا گیا۔یہ سینٹر دی گجرات ساروجنک ویلفر ٹرسٹ کی جانب سے بنایا گیا ہے جس میں دو سو طلبا و طالبات تعلیم حاصل کر سکیں گے

احمدآباد میں سول سروسز امتحان کی تیاری کے لئے شمع سینٹر آف ایکسیلنس قائم کیا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 6, 2024, 8:42 PM IST

احمدآباد میں سول سروسز امتحان کی تیاری کے لئے شمع سینٹر آف ایکسیلنس قائم کیا گیا

احمدآباد: دی گجرات ساروجنک ویلفر ٹرسٹ کے رکن زبیر گوپلانی نے کہا کہ گجرات میں مسلم بچے اور بچیوں کو آئی اے ایس ،آئی پی ایس اور مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاریاں کرنے میں دشواریاں ہو رہیں تھیں ۔اس کمی کو دور کرنے کے لئے دی گجرات ساروجنک ویلفر ٹرسٹ نے احمدآباد میں یہ شمع سینٹر آف ایکسیلنس قائم کیا ہے۔اس میں ہر طرح کا اسٹڈی مٹیریلز کے ساتھ ساتھ 44 کمپیوٹر سسٹم رکھے گئے ہیں۔ سیمینار ہول لائبریری اور اے سی روم کے ساتھ تمام طرح کی کتابیں مہیا کی گئی ہے تاکہ بچے مقابلہ ذاتی امتحان کی تیاری کر سکیں۔ فی الحال 200 بچے سینٹر میں تعلیم حاصل کر سکتے ہیں ۔تجربہ کار ٹیچرز انہیں تیاریاں کرائیں گے۔

وہیں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر ڈاکٹر شاہد اختر نے کہا کہ۔ مجھے شمع سینٹر اف ایکسیلنس پریپرنگ فار سول سروسز کوچنگ کے انوگریشن کے لیے بلایا گیا تھا۔ میں دہلی سے یہاں آیا ہوں۔ان کے جذبے کو دیکھ کر میں سلام کرتا ہوں۔ کہ آج پورے احمد اباد اور آس پاس کے جتنے بھی دانشور طبقے ہیں انہوں نے اس کوشش کی تعریف کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھروچ میں وقف املاک تحفظ کے لیے سمینار کا اہتمام

انہوں نے کہاکہ اتنا بڑھیا انفراسٹرکچر فرائم کیا ہے جو کہ سول سروسز کے ایگزامنیشن کے ساتھ آئی آر ایس، آئی پی ایس اور یہاں کے جو دیگر مقابلہ جاتی امتحانات میں جو شامل ہوں گے ان کے لیے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے۔مسلم کمیونٹی کو ایک پلیٹ فارم ملے گا تبھی ملک ترقی کر سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.