ETV Bharat / state

دسویں جماعت کے بعد کیا کریں؟ احمدآباد میں سیمینار کا اہتمام - Seminar On Career Guidance - SEMINAR ON CAREER GUIDANCE

Seminar On Career Guidance Held In Ahmedabad احمدآباد میں واقع فیضان اسکالر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کرئیر گائڈینس پر ایک سیمنار کا اہتمام کیا گیا۔اس سیمینار کے انعقاد کا مقصد 10 ویں جماعت کے بعد طلبا و طالبات اور گارجین کو صحیح رہنمائی کرنا ہے۔سیمینار کیں تین سو سے زائد لڑکے ،لڑکیوں اور والدین نے شرکت کی۔

دسویں جماعت کے بعد کیا کریں؟ سیمینار کا اپتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 23, 2024, 1:40 PM IST

دسویں جماعت کے بعد کیا کریں؟ احمدآباد میں سیمینار کا اپتمام

احمد آباد:اس سلسلے کیں فیضان اسکالر انسٹی ٹیوٹ کے رکن بلال سیٹھ نے کہا کہ دسویں جماعت کے بعد طلبا و طالبات اور والدین کنفیوزن کا شکار ہوتے ہیں کہ انہیں کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں۔دسویں جماعت کے بعد کیا ہوگا؟گارجین اپنے بچوں بچیوں کے کیرئیر کو لے کر فکرمند رہتے ہیں۔اسی الجھن کو دور کرنے کے مقصد سے طلبا و طالبات کی رہنمائی کرنے کے لئے آج فیضان اسکالر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے یہ سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہم نے سائنس کامرس اور آرٹس کی ترجیح؟، سائنس کامرس اور آرٹس کے بعد کورسز اور کیریئر؟، سائنس کے لیے اسکول اور کوچنگ کا انتخاب اور تجربہ کار ٹیم کی طرف سے مختلف پہلووں پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر پماری ماہر ٹیم میں ڈاکٹر ساجد مغل،طبیعیات - آئی آئی ٹی، بمبئی،ڈاکٹر یاسر عمر حیاتیات - کوئمبٹور، الطاف شیٹھCA BMA (یو ایس اے)ارمان میمن وغیرہ حاضر رہے اور انہوں نے طلبا و والدین کی بہترین طریقے سے رہنمائی کی۔

یہ بھی پڑھیں:مہیلا سیوا سنگھ کی جانب سے ضرورتمندوں کے درمیان راشن کٹ تقسیم - Ration Kits Distribution

فیضان اسکالر انسٹی ٹیوٹ، کے ٹیچر صغف خلق نے کہا کہ احمدآباد میں مسلمان کی بہت بڑی آبادی ہے لیکن ایک بھی نیٹ اور جی ای ای کا بہترین انسٹی ٹیوٹ نہیں ہے۔ فیضان اسکالر انسٹی ٹیوٹ اسی پس منظر میں کام کر رہا ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ نیٹ، جی ای ای اور سانئس کا ایک پریمیم انسٹی ٹیوٹ بنے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.