ETV Bharat / state

سیلنگ ویک ریس مقابلے کاافتتاح - Hussain Sagar Lake In Hyderabad - HUSSAIN SAGAR LAKE IN HYDERABAD

حیدرآباد میں 38 واں سالانہ سیلنگ ویک ریس کے دلچسپ مقابلے کاا فتتاح عمل میں آیا ہے- مانسوں کے موقع پر حسین ساگر میں سیلنگ ویک منعقد ہوا-جس میں 20 ریاست کے سیلرز نے بھرپورشرکت کی۔

سیلنگ ویک ریس مقابلے کاافتتاح
سیلنگ ویک ریس مقابلے کاافتتاح (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 12, 2024, 8:54 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں واقع حسین ساگر میں سیلنگ ویک ریس کا آغاز ہوا۔اس مقابلے میں تلنگانہ سمیت ملک کی 20 ریاستوں سے سیلرز نے حصہ لیا۔مقامی باشندوں میں بھی اس مقابلے کو لے کر زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔

سیلنگ ویک ریس مقابلے کاافتتاح (etv bharat)

کے حیدرآباد میں واقع س اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔حسین ساگر پرمنعقد ہونے والے اس 38 واں سالانہ مقابلے میں حیدرآباد سمیت بیس ریاستوں کے سیلرز نے حصہ لیا اور کشتی رانی کا شاندار مظاہرہ کیا۔

اس مقابلے میں انڈر 18 کے ملاحوں نے حصہ لیا- اس کے ساتھ ہر زمرہ ملاحوں نے بھی حصہ لیا-ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ کے پہلے روز کھلاڑیوں نے کشتیوں کی ریس لگاتے ہوئے نہ صرف مقررہ فاصلہ طے کیا بلکہ اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ بھی خوب کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ہاردک پانڈیا کی نامعلوم لڑکی کے ساتھ تصویر وائرل، مداحوں نے کہا بھائی شادی کر لیں؟

منفرد نوعیت کے اس مقابلے میں جہاں کچھ ٹیمیں بہت پیچھے رہ گئیں وہیں کچھ نے مقررہ ہدف باآسانی پورا کرلیا۔اس سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں بڑی تعدادموجود تھی جنہوں نہ صرف اس ایونٹ کو انجوائے کیا بلکہ کھلاڑیوں کی مہارت کی خوب داد دی۔ایل سی اے آئی کا قیام 1986ء میں ملک بھر میں سیلنگ ویک ایل سی اے آئی کا سالانہ ایونٹ ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.