ETV Bharat / state

صدام حسین مرکزی سیرت کمیٹی کے صدر منتخب - Eid Milad ul Nabi 2024

ضلع جونپور میں واقع مرکزی سیرت کمیٹی کے صدر کے طور پر صدام حسین کو منتخب کیا گیا ہے۔ نو منتخب صدر صدام حسین نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح عوام نے مجھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور مجھے اتنی بڑی ذمہ داری سونپی ہے، میں اس تاریخی جلسہ و جلوس کو کامیاب بنانے کی پوری کوشش کروں گا۔

Saddam Hussain was elected as the President of Central Biography Committee
صدام حسین مرکزی سیرت کمیٹی کے صدر منتخب (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 17, 2024, 6:31 PM IST

جونپور: ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور کا بارہ ربیع الاوّل کی مناسبت سے ہونے والا تاریخی عید میلاد النبی وجلوس مدح صحابہ کی قیادت کے لیے صدر و سکریٹری کے انتخاب کرنے کے لیے ہر سال کی طرح امسال بھی شہر کی تاریخی شاہ اٹالہ مسجد کے صحن میں ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شہر کے معززین و فن سپاہ گری کے اکھاڑے، نعت خواں انجمنیں، سجاوٹ کمیٹیوں کے عہدے داران نے شرکت کی۔ نشست کی صدارت مرکزی سیرت کمیٹی کے سابق صدر عبد الاحد مننے نے کی اور آغاز شیر والی مسجد کے پیش امام قاری ضیاء جونپوری نے تلاوت قرآن سے کیا۔

Saddam Hussain was elected as the President of Central Biography Committee
صدام حسین مرکزی سیرت کمیٹی کے صدر منتخب (ETV Bharat Urdu)
مرکزی سیرت کمیٹی کے موجودہ صدر شوکت علی منا راجا نے پچھلے سال کی کار گزاری کو پیش کیا۔ اس کے بعد نئے صدر و سکریٹری کے انتخاب کے لیے کارروائی شروع کی گئی۔ جہاں ایڈووکیٹ صدام حسین کو صدر اور اکرم منصوری کو جنرل سکریٹری کے عہدے کے لیے بلا مقابلہ منتخب کر لیا گیا۔ اس موقع پر موجودہ لوگوں نے صدر و سکریٹری کی گلپوشی کرکے انہیں مبارکباد پیش کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نو منتخب صدر صدام حسین نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح عوام نے مجھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور مجھے اتنی بڑی ذمہ داری سونپی ہے، میں اس تاریخی جلسہ و جلوس کو کامیاب بنانے کی پوری کوشش کروں گا۔ انہوں نے عوام الناس سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس جلسہ و جلوس کو عید میلاد النبی کہا جائے نا کہ بارہ وفات اس سے پرہیز کرنے کی ضرورت ہے، جلسہ کی نظامت ایڈووکیٹ نیاز طاہر شیخو نے کی۔ آخر میں مولانا محمد اجود قاسمی نے جلسہ و جلوس کی کامیابی کے لیے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں:

قُبا انٹرنیشنل اسکول کے بانی مولانا ابرار ندوی سے خصوصی گفتگو - Education is the key to success

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.