ETV Bharat / state

یونیورسٹی میں آر ایس ایس کی تقریب کا انعقاد، کانگریس کی تنقید - RSS Event in University - RSS EVENT IN UNIVERSITY

ریاستی وزیر پریناک کھرگے نے گلبرگہ کے قریب ایک یونیورسٹی میں منعقدہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے اجلاس کی مذمت کی۔ ان کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں اس طرح کے پروگرامز کے انعقاد ناقابل برداشت ہے۔

یونیورسٹی میں آر ایس ایس کی تقریب کا انعقاد،کانگریس کی تنقید
یونیورسٹی میں آر ایس ایس کی تقریب کا انعقاد،کانگریس کی تنقید (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 6, 2024, 5:35 PM IST

بنگلورو: ریاست کے کرناٹک کے گلبرگہ میں واقع ایک یونیورسٹی میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا پروگران منعقد کیا گیا جس میں فیکلٹی ممبران و اسٹوڈینٹس کو آر ایس ایس کے ایندم گیت کو گاتے دیکھا گیا جس سے ایک تنازعہ کھڑا ہوا ہے۔

یونیورسٹی میں آر ایس ایس کی تقریب کا انعقاد،کانگریس کی تنقید (etv bharat)

کانگریس لیڑر و کابینہ وزیر پریانک کھرگے نے سینٹرل یونیورسٹی میں آر ایس ایس کے پروگرام کی سخت مذمت کی.ریاستی وزیر نے کہا کہ معیاری تعلیم فراہم کرنے کے بجائے سنٹرل یونیورسٹی آر ایس ایس کی تنظیم میں تبدیل ہو چکی ہے ۔اس کو روکنے کی سخت ضرورت ہے۔

اس سلسلے میں بی جے پی کے مقامی رہنما مزمل بابو نے سنٹرل یونیورسٹی میں منعقد کردہ آر ایس ایس کے پروگرام کا دفاع کیا۔اجازت لے کر کہیں بھی پروگرام منعقد کیا جاسکتا ہے۔

ویلفیئر پارٹی کے ریاستی صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین نے پریانک کھرگے کے مذمتی بیان بازی پر سوال اٹھاتے ہوئے کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت نے سینٹرل یونیورسٹی کے اہلکاروں پر کوئی ایکشن کیوں نہیں لہا گیا۔ سماجی کارکن تنویر احمد نے سوال اٹھایا کہ حکومت نفرت کی سیاست کو اجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے اقدامات کیوں اٹھا رہی ہے؟ ۔

یہ بھی پڑھیں:'کیا مسلم لڑکی بلوغت کے بعد اپنی مرضی سے شادی کر سکتی ہے'، مرکز کا سپریم کورٹ سے ترجیحی فیصلہ طلب

دوسری طرف ریاستی وزیر پریانک نے کہا کہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران سرکاری اداروں میں آر ایس ایس کے پرچارکوں کی دراندازی بڑے پیمانے پر ہوئی ہے جس کی وجہ سے حکومتی نظام کو نقصان پہنچا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.