ETV Bharat / state

نمازیوں کو پاؤں مارنے والے پولس اہلکاروں پر یو اے پی اے ہونا چاہیے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 12, 2024, 5:21 PM IST

Police officers kicking Worshipers: گزشتہ روز دہلی کے اندر لوک علاقہ میں واقع مکی مسجد کے باہر سڑک پر نماز پڑھ رہے لوگوں کو پولیس افسر نے لات مار کر ہٹانے کی کوشش کی تھی۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو ئی۔ اس معاملہ پر اے آئی ایم آئی ایم گجرات کے ترجمان دانش قریشی نے ان پولیس افسران کے خلاف یو اے پی اے کی سزا لگانے کا مطالبہ کیا۔

Police officers kicking worshipers should be UAPA

نمازیوں کو پاؤں مارنے والے پولس اہلکاروں کو یو اے پی اے ہونا چاہیے

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی کے اندر لوک علاقہ میں واقع مکی مسجد کے باہر سڑک پر نماز پڑھ رہے لوگوں کو پولیس افسر کی جانب سے لات مار کر ہٹانے کا واقعہ رونما ہوا تھا۔ اس معاملہ پر سماجی کارکن روزان کھمباتہ نے کہا کہ آئی ایم فرم بیلیور آف کانسٹی ٹیوشن کیونکہ بھلے میں جو اپنا ریلیجن پریکٹس کرتی ہوں۔ لیکن اس پر کانسٹی ٹیوشن جو ہوگا مجھے کرنا ہے تو میرا ماننا ہے کہ کھادی اور خاکی کا ملاپ جب بھی کھادی اور خاکی ملتے ہوتے ہیں۔ بہت پرابلم ہوتا ہے۔ اس لیے ان کھادی والوں اور خاکی والوں کو پولیس والوں کو ہاتھ جوڑ کے بولنا چاہتی ہوں کہ آپ پلیز اپنا دھرم نبھاؤ۔ اور دھرم کیا ہے۔ کانسٹی ٹیوشن آپ کا دھرم ہے آپ کا دھرم کیا ہے۔ آپ کیوں کہ آپ نے لوگوں کی حفاظت کرنے کا حلف لیا ہے اور وہ بھی آئین کے مطابق حفاظت کرنے کا حلف لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:

دہلی میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھ رہے لوگوں پر لات مارنے والا پولیس افسر معطل

اس لیے سب سے پہلے میرے کو ان پولیس والوں کو کہنا ہے کہ آپ اپنی جاب کی پرواہ نہ کرو۔ آپ کو آپ کا دیش کی پرواہ کرنا ضروری ہے۔ پہلی بات ہے دوسری اگین ریکویسٹ ہے۔ ان کھادی والوں سے کہ یہ سب ہمارے شہری ہیں۔ کوئی بھی ہو کوئی بھی ذات پات ہو کچھ بھی ہوئی ہے۔ ہمارے شہری ہیں ہمارے ہندوستانی ہیں۔ ہمارے لوگ ہیں۔ سو آپ نے بھی اپنی شپت لی ہے کہ آپ کو از پر کانسٹی ٹیوشن ورک کرنا ہے۔ ہمیں تو ان کو پروٹیکٹ کرنا ہے کیونکہ وہ لوگ نے آپ پر بھروسہ رکھا ہے۔ اسی لیے میرے کو دونوں سے یہی ریکویسٹ ہے اور جب تک یہ نہیں ہوگا تب تک سر بھلے اپنے بولے دیش آگے آئے گا۔ دیش آگے آئے گا لیکن صرف پیسے سے دیش آگے نہیں آ سکتا ہے۔ ہمارے انسانوں ہمارے لوگوں کو ساتھ لینے سے ہمارا دیش آگے آسکتا ہے۔

اس تعلق سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے ترجمان دانش قریشی نے کہا کہ کل جمعہ کے دن جو واردات دہلی میں پیش آئی ہے۔ اس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔ دہلی پولیس کے کچھ اہلکار نے نمازیوں کے ساتھ جس طریقہ کی بدتمیزی کرنے کی کوشش کی ہے۔ وہ قابل مذمت ہے۔ اس سے کہیں نہ کہیں جو چیزیں نکل کر آ رہی ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ آخر کار کون ہے وہ لوگ جو اس طریقہ کے لوگوں کو طاقت بخشتے ہیں؟ دہلی پولیس کی اگر بات کی جائے تو وہ مرکزی سرکار کے ماتحت ہے اور دہلی پولیس کے ایک اہلکار کے اس طریقہ کی واردات کو انجام دینا کہیں نہ کہیں راشٹریہ اور بین الاقوامی سطح پر پورے عالم اسلام کے جو لوگ ہیں جو لوگ عزت کی نظر سے دیکھتے ہیں کہیں نہ کہیں اس کو پھٹکار لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔

ان ایلیمنٹس کو جتنا جلدی ہو سکے سلاخوں کے پیچھے پہنچانا ضروری ہے اور وہ جو موجودہ سرکار کے لوگ دہائی دیتے ہیں کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس، اس کی پوری پول کھل رہی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ اس پر جلد کارروائی ہو۔ صرف آپ یہ کہہ کے چھوڑ دیں کہ اس کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ جیل میں اس کو ڈالنے کی ضرورت ہے اور ایسے لوگوں کے خلاف یو اے پی اے لگنا چاہیے یہ ہماری مانگ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.