ETV Bharat / state

یوسف پٹھان نے کہا ریکارڈ بنتے توٹنے کے لئے - Lok Sabha Election Results 2024 - LOK SABHA ELECTION RESULTS 2024

مرشدآباد کے بہرامپور پارلیمانی حلقہ سے نومنتخب رکن پارلیمان یوسف پٹھان نے کہاکہ اس جیت کے لئے بہرامپور کے باشندوں کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ انہوں نے مجھے بہرامپورکی عوام کی خدمت انجام دینے کا موقع دیا۔

یوسف پٹھان نے کہا ریکارڈ بنتے توٹنے کے لئے
یوسف پٹھان نے کہا ریکارڈ بنتے توٹنے کے لئے (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 5, 2024, 5:05 PM IST

بہرامپور: ہندوستان کی سیاست میں بڑی الٹ پھیر کرنے والے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر اور بہرامپور پارلیمانی حلقہ سے نومنتخب رکن پارلیمان یوسف پٹھان نے جیت کے بعد مرشدآباد کے باشندوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ انتخابات سے قبل انہوں نے جو وعدے کئے تھے انہیں ہر حال نبھانے کی کوشش کریں گے۔

یوسف پٹھان نے کہا ریکارڈ بنتے توٹنے کے لئے (etv bharat)

یوسف پٹھان نے کہاکہ لوک سبھا انتخانات سے قبل بہرامپور کے عوام نے مجھ سے جو وعدہ کیا تھا انہوں نے اسے پورا کیا اور ہماری باری ہے۔ہم بہرامپور میں معیاری اسپورٹس کمپلیکس بنانے کا وعدہ پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔میں بہرامپور کے لوگوں کی حمایت اور محبت سے بے حد متاثر ہوا ہے۔

ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان یوسف پٹھان نے کہاکہ جیت کے بعد وزیراعلیٰ اور پارٹی کی سربراہ ممتابنرجی سے بات چیت ہوئی۔ابھیشیک بنرجی سے فون پر بات ہوئی۔انہیں مجھے مبارکباد دی۔

انہوں نے کہاکہ دیکھئے ریکارڈ بنتے ہیں توٹنے کے لئے ۔بہرامپور میں مجھے جیت ملی ہے اس سے میں بہت خوش ہوں۔ادھیر رنجن چودھری (دا) سنئیر رہنما ہیں۔ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کرتاہوں۔جہاں تک بہرامپور میں قیام کرنے کا سوال پر انہوںنے کہاکہ بہت حد ممکن نہیں ہے۔پہلے میں ایک کرکٹر ہوں اور اس سلسلے کیں مجھے اکثر و بیشتر باہر جاناپڑتا ہے۔اس کے علاوہ بڑودہ میں میرا گھر ہے۔میری فیملی ہے۔سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ دونوں جگہوں بہرامپور اور بڑوڈہ میں رہوں گا۔بہرامپور اب میرا نیا گھر ہے۔یہاں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی کوشش کروں گا۔یہاں کی عوام اب میری نئی فیملی بن گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سیاست کی پچ پر بھی یوسف پٹھان نے بازی ماری، بنگال کی سیاست میں نئی تاریخ رقم کر دی

غور طلب ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق ادھیر چودھری یوسف پٹھان سے 85 ہزار 63 ووٹوں سے ہار گئے۔ یوسف پٹھان کو 5 لاکھ 23 ہزار 586 ووٹ ملے۔ دوسری جانب ادھیر چودھری کو 4 لاکھ 38 ہزار 523 ووٹ ملے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.