ETV Bharat / state

بزنیس سمٹ کا اول یوم کامیاب رہا، مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن - مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن

Business Summit In Bengaluru دارالحکومت بنگلورو میں مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کی جانب سے دہ دو روزہ بزنیس سمٹ 2024 کا اہتمام کیا گیا۔بزنس سمٹ کے پہلے دن شرکا نے بڑی تعداد کیں شرکت کی۔اس موقع پرمہمانان خصوصی نے مسلم انڈسٹریلیسٹ ایسوسی ایشن کی کوششوں کی تعریف کی۔

بزنیس سمٹ کا اول یوم کامیاب رہا، مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 6, 2024, 6:02 PM IST

بزنیس سمٹ کا اول یوم کامیاب رہا، مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن

بنگلورو: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کردہ دو روزہ بزنیس سمٹ 2024 کا انعقاد کیا گیا۔آج اس کا پہلا دن تھا۔کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر، وزیر برائے ایم ایس ایم ای شرنہ بسپا اور شری روی شنکر کے ہاتھوں بزنیس سمٹ کا افتتاح عمل میں آیا۔

بزنیس سمٹ کا ایک حصہ کانفرنس رہا جہاں ایکسپرٹس نے آنٹرپرنیورز کی رہنمائی کی اور دوسرا حصہ بزنیس ایکسپو رہا جس میں کل 160 اسٹالز لگے ہیں جہاں ایک بڑی تعداد میں وزیٹرز کا فوٹ فال رہا۔

اس موقع پر ادارے کے آفس بیئررز نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کے اس پلاٹ فارم کے ذریعے کئی اسٹارٹ اپس اپنے اسکل و ٹیلینٹ کو شوکیس کر رہے ہیں اور اپنے کاروبار کو فروغ دے رہے ہیں۔ایگزیبیشن کے متعلق وزیٹرز نے کہا کہ بلا شبہ بزنس سمٹ ایم آئی اے کا ایک قابل تحسین اقدام کہ جہاں آنٹرپرنیورز اپنے کاروباروں کی راہوں کو عروج کی طرف لے جانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا کا چلو دہلی کا نعرہ

کرناٹک اسمبلی اسپیکر اور چیف وھپ سلیم احمد نے مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسی ایشن کے اس اقدام کی خوب سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ بزنس سمٹ سے نہ صرف مسلمان بلکہ برادران وطن بھی اس سے مستفیض ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.