ETV Bharat / state

ہرنی تالاب میں ڈوب کر ہلاک بچوں کے جنازے میں لوگوں کی بھیڑ امڈی - جنازے میں لوگوں کی بھیڑ امڈی

گزشتہ 18 جنوری کو گجرات کے شہر وڈودرا میں موجود ہرنی جھیل میں کشتی پلٹ جانے کی وجہ سے ایک بہت ہی المناک حادثہ پیش آیا جس میں 15 معصوم بچے اور دو اساتذہ کی موت ہو گئی۔ اس کے بعد پورے وڈودرا شہر میں غم اور ماتم کا ماحول ہے

ہرنی تالاب میں ڈوب کر ہلاک بچوں کے جنازے میں لوگوں کی بھیڑ امڈی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 20, 2024, 4:22 PM IST

ہرنی تالاب میں ڈوب کر ہلاک بچوں کے جنازے میں لوگوں کی بھیڑ امڈی

وڈودرا:ریاست گجرات کے وڈودرا شہر میں موجود ہرنی لیک زون 12 معصوم بچے اور دو خواتین کی کشتی پلٹ جانے سے موت ہوگئی۔ اس حادثے کے بعد وڈودرا شہر غم کا ماحول ہے۔ اس حادثے کے دوسرے دن ان بچوں کی آخری رسومات ادا کی گئی۔ ایک طرف جنازہ تو ایک طرف بچوں کو ارتھی اٹھتی نظر آئی۔کوئی شمشان تو کوئی قبرستان میں جنازہ دفنایا گیا۔

ایسے میں اس حادثے کا شکار ہونے والی آسیہ اور ریان کے رشتہ دار فرقان علی نے بتایا کہ وڈودرا کے آجوا روڈ علاقے کے سبینا پارک میں رہنے والی و سالہ آسیہ فاروق خلیفہ اور8 سالہ ریان ہارون خلیفہ بھی اس حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ آسیہ کے والد انگلینڈ میں رہتے تھے لیکن اپنی بیٹی کی موت کی خبر سن کر فورا انگلینڈ سے وڈودرا پہنچے ۔

آسیہ اور اس کی والدہ کو بھی دو ماہ بعد انگلینڈ جانا تھا اور ان کی بیٹی 17 سال بعد ہوئی تھی ۔ان اور اس کے چچیرے بھائی ریان کا اس حادثے میں موت گئی پورا علاقہ غم میں ڈوبہ ہوا ہے۔ ہم سب مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس حادثے میں ذمہ دار لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی ۔

یہ بھی پڑھیں:گجرات میں بڑا حادثہ، جھیل میں کشتی الٹنے سے دو ٹیچر اور تیرہ طلباء ہلاک

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ اسکول اور مقامی انتطامیہ کی لاپرواہی کے سبب یہ واقعہ پیش آیاہے۔بوٹ میں گنجائش سے زیادہ بچوں کو بیٹھانے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔پولیس انتظامیہ کو اس سلسلے میں سخت کارروائی کرنی چاہئے۔اس معاملے میں قصورواروں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.