ETV Bharat / state

لوک سبھا انتخابات: سی پی آئی ایم نے 16 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا

Left Front Candidate List کولکاتا کے علیم الدین اسٹریٹ میں واقع سی پی آئی ایم ہیڈ کوارٹر میں لفٹ فرنٹ کے چئیرمین بمان اور پارٹی کے ریاستی جنرل سیکریٹری محمد سلیم نے لوک سبھا انتکابات 2024 کے لئے 16 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں 14 نئے چہرے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات:سی پی آئی ایم نے 16 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا
لوک سبھا انتخابات:سی پی آئی ایم نے 16 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 14, 2024, 8:22 PM IST

کولکاتا:سی پی ایم کے ریاستی دفتر مظفر احمد بھون میں بمان بوس نے ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے ریاست کی 42 میں سے 16 سیٹوں کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کی۔ انہوں نے جو فہرست جاری کی ہے اس میں شمالی بنگال میں صرف تین سیٹیں ہیں۔ باقی 13 سیٹوں کا تعلق جنوبی بنگال سے ہے۔ سی پی ایم 13 سیٹوں پر امیدوار کھڑا کر رہی ہے۔تین سیٹیں حلیف جماعتوں فارورڈ بلاک، آر ایس پی اور سی پی آئی کے ہاتھ میں ہیں

آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں سیٹوں

کوچ بہار: نتیش چندر رائے، فارورڈ بلاک

جلپائی گوڑی: دیوراج برمن، سی پی ایم

بلورگھاٹ: جے دیو سدھانت، آر ایس پی

کرشن نگر: ایس ایم سدی، سی پی ایم

دم دم: سوجن چکرورتی، سی پی ایم

جادوپور: سریجن بھٹاچاریہ، سی پی ایم

کولکاتا جنوب: سائرہ شاہ حلیم، سی پی ایم

ہاوڑہ: سبیاساچی چٹرجی، سی پی ایم

سریرام پور: دپستا دھر، سی پی ایم

ہگلی: منودپ گھوش، سی پی ایم

تملوک: سیون بنرجی، سی پی ایم

مدنی پور: بپلب بھٹ، سی پی آئی

بنکوڑہ: نیلنجن داس گپتا، سی پی ایم

بشنو پور: شیتل کیروتیا، سی پی ایم

بردوان ایسٹ: نیرو خان، سی پی ایم

آسنسول: جہاںآرا خان، سی پی ایم

یہ بھی پڑھیں:لوک سبھا انتخابات: ٹی ایم سی نے تمام 42 امیدواروں کا کیا اعلان، سابق کرکٹر یوسف پٹھان کو بھی ٹکٹ

بایاں محاذ نے 2021 کے اسمبلی انتخابات کانگریس اور آئی ایس ایف کے ساتھ مل کر لڑا تھا۔ کچھ دن پہلے سی پی ایم اور آئی ایس ایف کے درمیان بھی لوک سبھا انتخابات کے لئے اتحاد کو لے کر بات چیت ہوئی تھی۔ تاہم بائیں محاذ کے امیدواروں کی فہرست کے اعلان سے پہلے آئی ایس ایف نے آٹھ پارلیمانی حلقوں میں امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.