ETV Bharat / state

کرناٹک سلک انڈسٹریز کارپوریشن کی چیئرمین نامزد ہونے پر کنیز فاطمہ کی تہنیت - Gulbarga District Congress

Kaneez Fatima Felicitated in Gulbarga: کنیز فاطمہ قمر الاسلام کو کرناٹک سلک انڈسٹریز کارپوریشن لمیٹڈ بورڈ کی چیئرمین نامزد کیے جانے پر گلبرگہ ضلع کانگریس کمیٹی کے جانب سے تہنیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔

Kaneez Fatima nominated as Chairman of Karnataka Silk Industries Corporation

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 12, 2024, 12:39 PM IST

Updated : Feb 12, 2024, 3:38 PM IST

کنیز فاطمہ کو کرناٹک سلک انڈسٹریز کارپوریشن کی چیئرمین نامزدگی پر تہنیت پیش کی گئی

گلبرگہ: کرناٹک کی واحد مسلم رکن اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ قمر الاسلام کو کرناٹک سلک انڈسٹریز کارپوریشن لمیٹڈ بورڈ کی چیئرمین نامزد کیے جانے پر گلبرگہ ضلع کانگریس کمیٹی کے جانب سے تہنیتی اجلاس منعقد ہوا۔ رکن‌ اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ قمر الاسلام نے گلبرگہ شمال سے دو مرتبہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی سے کامیابی حاصل کی۔ ریاست کرناٹک میں یہ واحد مسلم ایم‌ ایل اے ہیں۔‌ انھیں کانگریس پارٹی کے جانب سے اور کانگریس کے قومی صدر ڈاکٹر ملکارجن کھڑگے اور ریاستی وزیر اعلیٰ سدارمیا، نانب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے محترمہ کنیز فاطمہ قمر الاسلام کی عوامی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے انھیں ایک بڑے عہدہ کرناٹک سلک انڈسٹریز کارپوریشن لمیٹڈ بورڈ کی چیئرمین نامزد کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:
بھارت کی آزادی کے لیے ہر مذہب کے عوام نے قربانی دی

محترمہ کنیز فاطمہ قمر الاسلام کو کرناٹک سلک انڈسٹریز کارپوریشن کی چیئرمین نامزد کرنے پر شہر میں کانگریس پارٹی کے لیڈران اور ورکرس، کانگریس کارپوٹرس اور ان کے فالورز کے جانب ایک ریالی نکالتے ہوئے رکن اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ قمر الاسلام کا استقبال کر تے ہوئے گلبرگہ ضلع کانگریس آفس میں تہنیتی اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر گلبرگہ ضلع نگران کار وزیر پرینک کھرگے، میڈیکل ایجوکیشن منسٹر شرن پرکاش پاٹل، افضل پور کے رکن‌ اسمبلی ایم ونے پاٹل، گلبرگہ ساؤتھ کے ایم‌ ایل اے الم پربھو پاٹل اور گلبرگہ ضلع کانگریس پارٹی کے صدر جگ دیو گوتے دار، دیگر کانگریس ایم‌ ایل اے، کانگریس لیڈران، کانگریس کارپوریٹرس نے شرکت کر کے مرحوم ڈاکٹر قمر الاسلام کو یاد کیا گیا اور محترمہ کنیز فاطمہ کو جناب فراز السلام نے مبارک پیش کرتے ہوئے تہنیت پیش کی۔‌

Last Updated : Feb 12, 2024, 3:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.