ETV Bharat / state

جامع مسجد ممبئی ہر خاص و عام کی توجہ کا مرکز - Jama Masjid Mumbai - JAMA MASJID MUMBAI

انکریڈیبل انڈیا کی ویبسائٹ پر اب بھارت کے کئی سیاحتی مقامات کی فہرست میں ممبئی کی جامع مسجد کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

جامع مسجد ممبئی ہر خاص و عام کی توجہ کا مرکز

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 19, 2024, 8:11 PM IST

جامع مسجد ممبئی ہر خاص و عام کی توجہ کا مرکز

ممبئی: جامع مسجد ممبئی ہر خاص و عام کی توجہ کا مرکز ہے۔ انکریڈیبل انڈیا کی ویبسائٹ پر اب بھارت کے کئی سیاحتی مقامات کی فہرست میں ممبئی کی جامع مسجد کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ غور طلب ہو کہ حکومت نے اب جامع مسجد ممبئی کو بھی سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ جامع مسجد کے ذمہ دران اس بات کو لے کر خوش ہیں کیونکہ اب جامع مسجد کی دائرہ وسیع ہوتے نظر آرہا ہے۔

واضح رہے کہ 280 برس قدیم اسلامی فن تعمیر کے اس نایاب نمونے کو قریب سے دیکھنے کے لیے ملک اور بیرون ممالک سے لوگ یہاں آتے ہیں۔ قدرتی آبی ذخیرے پر تعمیر جامع مسجد ممبئی کو کوكنی تاجر مسلمانوں نے اس جگہ پر اس لیے تعمیر کیا تھا تاکہ علاقے میں خریدو فروخت کرنے والے اور تاجروں کو یہاں نماز ادا کرنے میں آسانی ہو۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب شہر ممبئی میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے سمندری کشتیوں کا سہارا لینا پڑتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جامع مسجد ممبئی میں عیسائی مذہبی رہنماؤں کی آمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.