ETV Bharat / state

ہاتھرس میں 122 لوگوں کی موت کا ذمہ دار بابا کا نوئیڈا میں بھی پرتعیش آشرم - Hathras Satsang Stampede - HATHRAS SATSANG STAMPEDE

ہاتھرس میں 122 لوگوں کی موت سے پورا ملک اور اتر پردیش صدمے میں ہے۔ واقعہ کے بعد سے پولیس مختلف مقامات پر چھاپے مار کر بابا کی تلاش میں مصروف ہے۔ اس درمیان یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس بابا کی جائیداد نوئیڈا میں بھی پھیلی ہوئی ہے۔ اس بابا ایک آشرم نوئیڈا میں پایا گیا ہے۔

ہاتھرس میں 122 لوگوں کی موت کا ذمہ دار بابا کا نوئیڈا میں بھی پرتعیش اشرم
ہاتھرس میں 122 لوگوں کی موت کا ذمہ دار بابا کا نوئیڈا میں بھی پرتعیش اشرم (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 4, 2024, 2:40 PM IST

ہاتھرس میں 122 لوگوں کی موت کا ذمہ دار بابا کا نوئیڈا میں بھی پرتعیش اشرم (etv bharat)

نوئیڈا: بابا کا پرتعیش آشرم نوئیڈا کے نیاگاؤں کے زیر آب علاقے میں بنایا گیا ہے۔ اس وقت اس آشرم میں کچھ لوگ رہ رہے ہیں۔ تلاشی کے لیے پولیس بھی یہاں پہنچ گئی۔ تاہم اسے کوئی خاص سراغ نہیں مل سکا۔تاہم پولیس کواس اشرم سے کچھ خاص حاصل نہیں ہوا۔ نوئیڈا پولیس کا کہنا ہے کہ یہ آشرم دہلی کے پورنمل نامی شخص کا ہے۔ اس کے ساتھ ہی نوئیڈا اتھارٹی کے اہلکار اس بات کی جانچ میں مصروف ہیں کہ آشرم کس زمین پر بنایا گیا ہے اور کیا غیر قانونی طور پر اس کی تعمیر عمل میں آئی ۔

2022 میں بہت سے پروگرام منعقد کیے گئے:

بتایا جا رہا ہے کہ واقعہ کے بعد نوئیڈا میں بابا کے آشرم کی اطلاع ملتے ہی نوئیڈا پولس وہاں پہنچ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہاں رہنے والے کچھ لوگ خود کو بابا کے نوکر بتا رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ 2022 میں اس آشرم میں کئی پروگرام منعقد کیے گئے تھے۔ پچھلے ایک سال سے یہاں کوئی پروگرام نہیں ہوا۔ یہ آشرم کب بنایا گیا تھا اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل سکی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ باہر سے آنے والے بابا کے نوکر یہاں ٹھہرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ہاتھرس ستسنگ واقعہ: جوڈیشل انکوائری کمیشن تشکیل، بھولے بابا نے کہا، میرے جانے کے بعد ہوئی بھگدڑ، جانچ کے لیے تیار

اب تک وہ صرف ایک بار یہاں آیا ہے۔ نوئیڈا آشرم میں موجود ہمانشو نے بتایا کہ اس آشرم کو بنے ہوئے تقریباً 2 سال ہو چکے ہیں۔ اس کے مطابق 14 جولائی کو بابا یہاں آیا تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.