ETV Bharat / state

گجرات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.7 ریکارڈ - GUJARAT EARTHQUAKE

گجرات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی صدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 ریکارڈ کی گئی۔

گجرات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.7 ریکارڈ
گجرات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.7 ریکارڈ (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 27, 2024, 8:44 PM IST

حیدرآباد : اتوار کو گجرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیا گیا۔ آج شام تقریباً 5.20 بجے امریلی ضلع کے ساور کنڈلا، متھیالہ، دجاڈی، ساکرپارا اور دیگر دیہاتوں میں زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا جس کے باعث لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے۔ دریں اثنا، گاندھی نگر انسٹی ٹیوٹ آف سیسمولوجیکل ریسرچ ڈپارٹمنٹ نے کہاکہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 تھی۔ زلزلہ کے بعد جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.