ETV Bharat / state

غریب نواز خدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے اجمیر درگاہ پر زائرین میں شربت کی تقسیم - ajmer sharif dargah

غریب نواز خدمت فاؤنڈیشن کی جانب اجممیر شریف کی درگاہ پر آنے زیارت کے لئے آنے والے زائرین کے درمیان مفت شربت تقسیم کیا جا رہا ہے۔ غریب نواز خدمت فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ زیارت کے لئے آنے والے زائرین کو شدید گرمی سے کچھ حد تک راحت پہنچانے کے لئے یہ کام کیا جا رہا ہے۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 12, 2024, 12:01 PM IST

غریب نواز خدمت  فاؤنڈیشن کی جانب سے زائرین کے درمیان مفت شربت تقسیم
غریب نواز خدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے زائرین کے درمیان مفت شربت تقسیم (etv bharat)

اجمیر: ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح راجستھان میں بھی شدید گرمہ کا قہر جاری ہے۔درجہ حرارت میں تشویشناک اضافہ سے عام لوگوں کا برا حال ہے۔ملک کی مختلف ریاستوں سے اجمیر شریف کی درگاہ کا زیارت کے لئے آنے والے زائرین کو اجمیر میں شدید گرمی کی وجہ سے بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اجمیر میں شدید گرمہ کے پش نظرغریب نواز خدمت فاؤنڈیشن نے زائرین کے درمیان مفت شربت تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خادم سید شاہد علی کے مطابق اجمیر شریف درگاہ انجمن سید زادگان نے زائرین کو گرمی سے نجات دلانے کے لیے شربت سبیل پیش کی تھی۔ گذشتہ چند روز سے زائرین کو شربت کی خدمت نہیں مل رہی تھی۔ اب نوجوان خادم خواجہ کے ساتھ مل کر زائرین کو گرمی میں ٹھنڈے پانی اور شربت سے سکون فراہم کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اجمیر شریف کی درگاہ پر زائرین کے درمیان شربت راحت تقسیم کرنے کا فیصلہ

انہوں نے مزید کہا کہ درگاہ شریف میں روزانہ خدامیں خواجہ کی جانب سے مختلف قسم کے شربت بشمول روح افزا،نارنجی، بابچی ,گلاب وغیرہ سے کی جائے گی۔ حاجی سید عمران چشتی,سید شاہد علی چشتی، سید صابر علی، سید اظہر چشتی، سید شکیل چشتی، سید ہمایوں چشتی، سید فیروز چشتی اور دیگر خدام خواجگان نے اپنی خدمات فراہم کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.