ETV Bharat / state

میرٹھ کے مدرسہ امداد الاسلام میں سالانہ دستار بندی تقریب کا اہتمام

Dastar Bandi Programme In Meerut میرٹھ ضلع میں واقع قدیم مدرسہ امداد الاسلام میں سالانہ دستار بندی کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 سے زائد طالب علموں کو فضیلت دستار بندی سے نوازا گیا۔ وہیں ملک میں امن و امان اور بھائی چارہ کے لئے خصوصی دعاوں کا ایتمام کیا گیا۔

میرٹھ کے مدرسہ امدادالسام میں سالانہ دستار بندی تقریب کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 13, 2024, 11:30 AM IST

میرٹھ کے مدرسہ امدادالسام میں سالانہ دستار بندی تقریب کا اہتمام

میرٹھ: ریاست اتر پردیش میں ضلع میرٹھ کے قدیم ترین مدرسوں میں سے ایک مدرسہ امداد الاسلام میں آج سالانہ اجلاس و فضیلت دستار بندی کی رسمی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔138 سالہ قدئم اس مدرسے سے ہر سال درجنوں طاعلب علم عامل و فاضل کی تعلیم حاصل کرکے ملک اور بیرون ممالک میں اپنی تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

اسی تعلق سے آج مدرسہ میں سالانہ اجلاس منعقد کرایا گیا۔اس میں علاقے کے علاوہ ملک کے مختلف صوبوں سے تشریف لائے علماء کرام نے شرکت کی۔ اس موقع پر علماء کرام نے اپنے خطاب میں مدارس اسلامیہ خاص کر مدرسہ دارالعلوم دیوبند کی ترقی کے لئے دعائیں کرائی ساتھ ہی ملک میں امن سلامتی اور بھائی چارے کے ماحول کو قائم رکھنے کی بات بھی کہی گئی

انہوں نے کہاکہ ہمارے ملک سے منافرت کو ختم کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ مدرسہ امدادالسام سے اس سال فارغ ہونے والے طاعلب علموں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ یہاں سے فارغ ہونے والے طلباء ملک ہی نہیں بلکہ بیرونی ممالک میں بھی درس تدریس کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔اس سے علاقے میں تعلیمی پسماندگی کو بھی دور کیا جا رہا ہے تاکہ معاشرے میں علم کی روشنی کو پیدا کیا جا سکے جس کے ذریعہ علاقے میں ہندو مسلم اتحاد برقرار رکھا جا سکے ۔ سماج میں پھیل رہی برائیوں کو بھی ختم کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:مولانا تنویر ہاشمی کا دورہ بیدر، کہا نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کر رہے ہیں

مدرسہ کے مہتمم مولانا مشہود الرحمن جمالی چترویدی نے ہلدوانی میں میں ہوئے تشدد کے واقعات پر کہا کہ کوئی بھی مذہب کسی بھی مذہب کو ختم کرنے کی تعلیم نہیں دیتا ہے ۔ہر مذہب ایک دوسرے کے مذہب کی عزت کرنا سکھاتا ہے۔ اس لیے کسی بھی مذہب بھی مذہب کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.