ETV Bharat / state

بی جے پی کا سمودھان ہتیہ دیوس سیاسی فائدے کے لیے ہے، یہ روزانہ آئین کا قتل کرتی آرہی ہے: وی این راج شیکھر - Samvidhaan Hatya Diwas - SAMVIDHAAN HATYA DIWAS

بھارتیہ جنتا پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اندرا گاندھی کی جانب سے نافذ کردہ ایمرجنسی کی یاد میں سمودھان ہتیہ دیوس منائیگی۔

SAMVIDHAAN HATYA DIWAS
سمودھان ہتیہ دیوس (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 26, 2024, 7:26 PM IST

بنگلور: بی جے پی کے امت شاہ کے اس اعلان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے متعدد اہم شخصیات نے اسے ایک بھدا مزاق قرار دیا۔ کہا کہ ایک طرف آر ایس ایس نے ایمرجنسی کو کھل کر سپورٹ کیا اور دوسری جانب گزشتہ 10 سالوں کے اقتدار میں رہی پارٹی اسی سمودھان کی ہر اعتبار سے ہتیھہ کرتی آرہی ہے۔

سمودھان ہتیہ دیوس (Video: Etv Bharat)

منی پور اور جموں و کشمیر میں آرٹکل 370 کے نفاذ جیسے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دستور کی دھجیاں اڑانے میں بی جے پی نے کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے۔ اس موقع پر وی این راجشیکھر نے کہا کہ پچھلے دس سالوں میں ہر دن بلکہ ہر ساعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک کے دستور کی دھجیاں اڑائی ہیں، عوام کے بنیادی حقوق کی پامالی کرتی آرہی ہے۔

ایڈوکیٹ مجید خان نے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور اقتدار میں دبے کچلے و پسماندہ طبقات خوف کے سائے میں اپنے شب و روز گزارنے پر مجبور ہیں۔

وہیں ایڈوکیٹ طاہر حسین نے کہا کہ بی جے پی اس سازش میں ہے کہ وہ خود کو دیش بھکت و سمودھان کے تحفظ کی اس لیے بات کر رہی ہے، کیونکہ آنے والے دنوں میں تین ریاستوں میں انتخابات ہیں، اس لیے یہ بتانے کی کوشش کر رہی ہے کہ بی جے پی ملک و دستور کی محافظ ہے اور کانگریس و اپوزیشن آئین کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مودی کا دور حکومت ایمرجنسی جیسا ہے: سنجے راوت

مرکزی حکومت نے ہر سال 25 جون کو سمودھان ہتیہ دیوس منانے کا اعلان کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.