ETV Bharat / state

دربھنگہ پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے گوپال جی ٹھاکر کامیاب - Lok Sabha Election 2024 - LOK SABHA ELECTION 2024

دربھنگہ پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار گوپال جی ٹھاکر نے آرجے ڈی کے امیدوار للیت کمار یادو کو 178156 ووٹوں سے شکست دے دی ۔انہوں نے اس حلقے سے مسلسل دوسری مرتبہ جیت درج کی ہے۔

دربھنگہ پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے گوپال جی ٹھاکر کامیاب
دربھنگہ پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے گوپال جی ٹھاکر کامیاب (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 4, 2024, 9:05 PM IST

دربھنگہ:ریاست بہار کے دربھنگہ پارلیمانی حلقہ سے دوسری بار بی جے پی کے گوپال جی ٹھاکر ممبر پارلیمنٹ بنے۔بی جے پی کے امیدوار گزشتہ انتخابات کے مقابلے اس مرتبہ بڑی کامیابی حاصل کی۔اس بار بی جے پی کے گوپال جی ٹھاکر نے راجد کے للیت کمار یادو کو 178156 ووٹوں سے شکست دے دیا۔

واضح رہے کہ دربھنگہ پارلیمانی حلقے میں کل 10 لاکھ 24 ہزار 986رائے دہندگانوں نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا تھا،اس میں سے بی جے پی کے گوپال جی ٹھاکر کو کل 566630 ووٹ ملے جبکہ راجد کے للیت کمار یادو کو کل 388774 ووٹ ملے۔

دربھنگہ پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے گوپال جی ٹھاکر کامیاب (etv bharat)

وہیں 23904 ووٹ نوٹا میں ملے ہیں۔اپنی کامیابی پر بی جے پی کے گوپال جی ٹھاکر نے میڈیا سے کہا کہ وہ دربھنگہ کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جو بھی ترقی کا کام باقی ہے سب کو اولیت سے کرایا جائے گا وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں۔

یہ بھی پڑھیں:این ڈی اے کو تسیری مرتبہ واضح اکثریت، اورنگ آباد سے امتیاز جلیل کافی زیادہ پیچھے

وہیں اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے راجد کے للیت کمار یادو نے کہا کہ دربھنگہ کی عوام کا شکریہ ادا کرتے جنہوں نے ہمیں اپنا ووٹ دیا ،ہم اپنی شکست کا محاسبہ کریں گے،شکست اور فتح انتخابات میں لگا رہتا ہے، میں ابھی بھی رکن اسمبلی ہوں لوگوں کے فلاح کے کام کرتا رہوں گا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.