ETV Bharat / state

بھارتیہ کسان مزدور سنیوکت مورچہ کی چیف میڈیکل آفیسر سے ملاقات - BKSM Visit District Hospital - BKSM VISIT DISTRICT HOSPITAL

بھارتیہ کسان مزدور سنیوکت مورچہ کے قومی صدر شاہ عالم نے ضلع سپتال کے مختلف مسائل کے حوالے سے اعلیٰ حکام کو آگاہ کرایا۔انہوں نے ہسپتال میں مزید بہتر شہولیات کا مطالبہ کیا

بھارتیہ کسان مزدور سنیوکت مورچہ کی چیف میڈیکل آفیسر سے ملاقات
بھارتیہ کسان مزدور سنیوکت مورچہ کی چیف میڈیکل آفیسر سے ملاقات (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 26, 2024, 11:35 AM IST

مظفرنگر: بھارتیہ کسان مزدور سنیوكت مورچہ نے ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے ضلع سرکاری ہسپتال کا دورہ کیا۔ بھارتیہ کسان مزدور سنیوكت مورچہ کے قومی صدر شاہ عالم کی قیادت میں وفد نے چیف میڈیکل آفیسر سے ملاقات کی۔ انہوں نے چیف میڈیکل آفیسر کو ضلع ہسپتال کی موجودہ حالت اور مسائل سے آگاہ کرایا۔انہوں نے کہاکہ ہسپتال میں مزید بہتر سہولیات فراہم کی جاسکتی ہے۔اس کے لئے محکمہ صحت کو ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت یے۔

بھارتیہ کسان مزدور سنیوکت مورچہ کی چیف میڈیکل آفیسر سے ملاقات (etv bharat)

اس دوران قومی صدر شاہ علم نے الزام لگایا کہ ضلعہ ہسپتال کی او پی ڈی میں خاتون اور مرد ایک ساتھ لائن میں کھڑے ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے خواتنین کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لیڈیز ڈیپارٹمنٹ میں خاتون ڈاکٹرز کی کمی سے خواتین کو کھل کر بات کرنے میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارتیہ کسان مزدور سنیوکت مورچہ کے قومی صدر شاہ عالم نے ضلع ہسپتال کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور مسائل کے حل کے لیے بات کی۔انہوں نے ہسپتال میں مزید بہتر شہولیات کا مطالبہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتیہ کسان یونین امباوتا کی بجلی محکمہ کے خلاف شکایت

ضلع ہسپتال کے سینیئر ڈاکٹر نے کسان تنظیم کے ذریعے اٹھائے گئے مسائل کو درست قرار دیتے ہوئے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی بات کہی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.