ETV Bharat / state

مظفرنگر میں بھارتیہ کسان مزدور سنیوکت مورچہ کی ریلی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 14, 2024, 2:01 PM IST

Kisan Rally in Muzaffarnagar: ضلع مظفرنگر میں بھارتیہ کسان مزدور سنیوکت مورچہ نے کسانوں کے مختلف مطالبات کو لے کر ریلی کا اہتمام کیا۔ کسانوں کی یہ ریلی میناکشی سے شروع ہو کر ضلع کلکٹریٹ کے دفتر کے باہر ختم ہوئی۔

مظفرنگر میں بھارتیہ کسان مزدور سنیوکت مورچہ کی ریلی
مظفرنگر میں بھارتیہ کسان مزدور سنیوکت مورچہ کی ریلی
مظفرنگر میں بھارتیہ کسان مزدور سنیوکت مورچہ کی ریلی

مظفرنگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھارتیہ کسان مزدور سنیکت مورچہ نے کسانوں کے مختلف مطالبات کو لے کر میناکشی چوک پر واقع اپنے دفتر سے پیدل مارچ کیا۔ اس موقعے پر کسانوں نے زبردست مظاہرہ بھی کیا۔ پیدل مارچ مہاویر چوک پرکاش چوک سے ہوتا ہوا کلکٹریٹ کے احاطے میں پہچا یہاں پہنچ کر ملک کے صدر کے نام ضلع انتظامیہ کو ایک ممبرنڈم پیش کیا۔

بھارتیہ کسان مزدور سنيوکت مارچ کے قومی صدر محمد شاہ عالم نے بتایا کہ کسانوں کے بہت سے مسائل ہیں، جس میں گنے کی قیمت ایم ایس پی گارنٹی قانون کسانوں کو کھاد، بیج اور کیڑے مار ادویات میں 50 فیصد تک رعایت دی جائے، اُمردراز لوگو کی پنشن کو بڑھا کر پورے ملک میں 5000 روپے ماہانہ کیا جائے۔ دیگر ریاستوں کی طرح اتر پردیش میں بھی گھریلو بجلی کے 200 یونٹ مفت کیے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہلدوانی تشدد معاملہ: انڈین یونین مسلم لیگ کا مسلمانوں کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کا الزام

انہوں نے کہاکہ کسان کمیشن بنایا جائے، مظفر نگر میں جلد ہی ہائر سینٹر ہسپتال بنایا جائے۔ ضلع، تعلیم اور ادویات برابر ہونے چاہئیں ۔دونوں کی نجکاری ختم ہونی چاہیے۔ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے ای وی ایم کا استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ مشینوں کے بجائے ویلٹ پیپر کا استمعال کرنے کا مطالبہ کیا۔ روزگار کے نئے ذرائع نافذ کر کے بے ر۔ کسان رہنما نے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس طرح سے ملک و ریاست میں لائین آرڈر پر سختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے جرائم پر قابو پایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.