ETV Bharat / state

مغربی بنگال بی جے پی صدر سوکنتا مجمدار احتجاج کے دوران بیمار پڑ گئے - سوکنتا مجمدار

Sandeshkhali Incidentشمالی24 پرگنہ کے بشیر ہاٹ میں سندیش کھالی واقعے کولے کر احتجاج کے دوران بی جے پی کے ریاستی صدر سوکنتا مجمدار بیہوش ہو کر زمین پر گرپڑے۔انہیں نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بی جے پی کے حامیوں نے پولیس پر دھکا دینے کا الزام لگایا

مغربی بنگال بی جے پی صدر سوکنتا مجمدار احتجاج کے دوران بیمار پڑ گئے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 14, 2024, 5:22 PM IST

مغربی بنگال بی جے پی صدر سوکنتا مجمدار احتجاج کے دوران بیمار پڑ گئے

شمالی24 پرگنہ :مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے سندیش کھالی میں گزشتہ ماہ ترنمول کانگریس کے رہنما شیخ شاہجہاں کے گھر پر چھاپہ ماری کے بعد واپس لوٹ رہی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم پر نامعلوم افراد کے حملے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔

سندیش کھالی معاملے کو لے کر بی جے پی نے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔اسی سلسلے میں بی جے پی کے ریاستی صدر سوکنتا مجمدار بشیر ہاٹ پہنچ گئے۔وہ سندیش کھالی جانے کی کوشش کر رہے تھے۔پولیس نے بی جے پی کے رہنما کو روکنے کی کوشش کی۔

بی جے پی کے رہنما پولیس کی گاڑی پر چڑھ کر احتجاج کرنے لگے ۔پولیس اہلکار جب انہیں گاڑی سے اتارنے کی کوشش کی۔بی جے پی کے رہنما بہیوش ہو کر زمین گر پڑے۔سوکنتا مجدار کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کسانوں پر آنسو گیس کے استعمال پر ممتا کی مرکزی حکومت پر تنقید

بی جے پی نے سندیش کھالی واقعے کو لے کر مغربی بنگال کی حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری طرف ترنمول کانگریس کے ریاستی سیکریٹری کنال گھوش نے بی جے پی پورے معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔کنال گھوش نے سندیش کھالی میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا جس کو لے کر اتنا بڑا ہنگامہ کھڑا کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.