ETV Bharat / state

اے ایم یو نے فنڈ کی کمی کے سبب ایم ووک کورس ختم کردیا ؟ - M Voc Course In AMU

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 5, 2024, 7:45 PM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم B.Voc طلباء نے انتظامیہ بلاک پر M.Voc کورس میں داخلے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلباء کا کہنا ہے فنڈ کی کمی کے سبب انتظامیہ داخلہ نہیں دے رہا ہے ایسا لگتا ہے کورس کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اے ایم یو نے فنڈ کی کمی کے سبب ایم ووک کورس ختم کردیا ؟e
اے ایم یو نے فنڈ کی کمی کے سبب ایم ووک کورس ختم کردیا ؟ (eyv bharat)

علیگڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کمیونٹی کالج میں انڈر گریجویشن تین سالہ بی وی اوسی(بیچلر آف ووکیشنل اسٹڈیز) کورسز انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی فیکلٹی کے ذریعے کرایا جاتا ہیں جس کے داخلے کی نشستیں کل 60 ہیں۔ B.Voc کے بعد پوسٹ گریجویشن کے لئے ایم وی او سی کرنا ہوتا ہے لیکن رواں برس سے اے ایم یو انتظامیہ فی لحال ایم وی او سی میں طلباء کو داخلے فنڈ کی کمی کے سبب نہیں دے رہا ہے۔

اے ایم یو نے فنڈ کی کمی کے سبب ایم ووک کورس ختم کردیا ؟ (etv bharat)
اے ایم یو انتظامیہ بلاک پر ایم او سی میں داخلے کے لئے آج بڑی تعداد میںبی وی او سی کے طلباء و طالبات نے پہنچ کر یونیورسٹی کنٹرولر سے بات کرکے وائس چانسلر کے نام ایک میمورنڈم دیا جس میں انہوں نے ایم وی او سی کورس میں داخلے کے لئے اپیل کی ہے طلبا کا کہنا ہے جیسے ہم سیلف فنانس سے وی او سی کورس کررہے ہیں ویسے ہی ہم ایم وی او سی کورس کر لینگے لیکن ہمیں داخلہ دیا جائے۔

طلباء کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس بھی انتظامیہ نے ایم وی او سی کے داخلے امتحان کی لسٹ ہمارے احتجاج کے بعد جاری کی تھی اور اس بار تو داخلہ ہی نہیں دے رہے ہیں جس کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ انتظامیہ نے ایم وی او سی کورس ختم کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

سوال کے جواب میں طلباء نے بتایا کہ وی او سی اور ایم وی او سی کا فنڈ پہلے ذاکر حسین فاؤنڈیشن سے آتا تھا جس کے بند ہونے کے سبب فنڈ کی کمی ہوگئی ہے اسی لئے ہمارا انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ وی او سی کی طرح ہم ایم وی او سیکو بھی سیلف فنانس کرلیں گے لیکن کورس کی فیس مناسب ہو اتنی نہیں ہو کہ ہم جمع ہی نہیں کر سکے۔

یہ بھی پڑھیں:اے ایم یو میں کئی سالوں سے فائز افسران پر اٹھائے سوال

وائس چانسلر سے ملاقات سے متعلق طلباء نے بتایا وائس چانسلر پروفیسر نعیمہ خاتون ہمسے ملاقات نہیں کررہی ہیں, کیا ہم اے ایم یو کے طلباء نہیں ہیں؟ ہمارے ساتھ وائس چانسلر امتیازی سلوک کیوں کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.