ETV Bharat / state

علیگڑھ: مقتولہ کی ماں نے سسرال والوں پر قتل کا الزام لگایا - Aligarh Murder Case

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 28, 2024, 4:54 PM IST

ضلع علیگڑھ کے علاقے جمال پور کی رہائش ثنا کی موت ہو گئی ہے جس کی ماں نے اپنی بیٹی کے قتل کا الزام سسرال والوں پر عائد کیا ہے جہاں اس کی موت ہوئی ہے۔ باڈی کو پوسٹ مارٹم ہاوس پہنچا دیا ہے, پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد ہی موت کی وجہ سامنے آئے گی۔

مقتولہ کی ماں نے سسرال والوں پر قتل کا الزام لگایا
مقتولہ کی ماں نے سسرال والوں پر قتل کا الزام لگایا (etv bharat)

علیگڑھ:ضلع علی گڑھ تھانہ سول لائن کے مسلم اکثریتی علاقے جمال پور کی رہائش تقریبا 22 سالہ شادی شدہ ثنا کی اس کی سسرال میں موت ہو گئی ہے باڈی کو پوسٹ مارٹم ہاوس پہنچا دیا گیا ہے۔

پوسٹ مارٹم ہاوس پر موجود ثنا کی ماں نے اس کے قتل کا الزام سسرال والوں پر لگایا ہے جہاں اس کی موت ہوئی ہے حالانکہ کہ ابھی باڈی کا پوسٹ مارٹم نہیں ہوا ہے اور فیلحال پولیس کی جانب سے بھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے اور مقتول کے خاندان والوں کی جانب سے بھی ابھی کوئی تحریر پولیس کو نہیں دی گئی ہے اس لئے یہ کہنا ممکن نہیں کہ ثنا کا قتل ہوا ہے یا نہیں اور کس نے کیا ہے۔

مقتول کی ماں کا کہنا کہ تقریبا تین سال قبل مینے اپنی بیٹی کی شادی جمال پور کے رہائشی عاصف سے اس لئے جلدی کردی تھی کیونکہ آج کل کا ماحول صحیح نہیں ہے, گزشتہ کچھ روز سے سسرال والوں اور میری بیٹی کے درمیان لڑائی چل رہی تھی جس کی اطلاع بیٹی نے مجھے دی تھی لیکن میں اس لئے نہیں آئی کیونکہ میں چاہتی تھی کہ بات گذر جائے تو بہتر ہے لیکن میری بیٹی کو اس کے شوہر عاصف اور سسر پپو نے کمرے میں بند کرکے بہت مارا تھا۔

سوال کے جواب میں ماں نے بتایا سسرال والوں نے کچھ روز قبل ایک زمین خریدی تھی جس کے لئے مجھسے دو لاکھ کا مطالبہ کیا گیا تھا, میرا شوہر نہیں ہے باوجود اس کے مینے سسرال والوں کو دو لاکھ دینے کے لئے اپنے زیورات گیروی رکھ کر لان لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:بھائی کو بہن کے کردار پر تھا شک، کلہاڑی کے وار کر کے بے دردی سے کر دیا قتل

ماں کا بیٹی کی سسرال والوں پر الزام ہے کہ وہ میری بیٹی سے رکم کے مطالبے کو لے کر بہت زیادہ پریشان کرتے تھے جس کو لے کر اکثر لڑائی بھی ہوتی تھی۔فیلحال پولیس کی جانب سے کوئی بیان اور ثنا کے خاندان والوں کی جانب سے کوئی تحریر سامنے آئی ہے, پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد ہی موت کی وجہ سامنے آئیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.