ETV Bharat / sports

آپ کو اپنی انا کو حاوی نہیں ہونے دینا چاہئے، ویراٹ کوہلی نے پی ایم مودی سے یہ بات کیوں کہی؟ - Kohli talk to pm modi - KOHLI TALK TO PM MODI

ویراٹ کوہلی نے پی ایم مودی سے انا کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ جب تک انا کو مار نہیں دیتے تب تک کامیاب نہیں ہو سکتے ہیں۔ ویراٹ نے کہا کہ جب انا حاوی ہو جاتی ہے تو آپ کا کھیل خراب ہو جاتا ہے۔

اپنی انا کو قابو میں رکھیں رکھنا چاہئے
اپنی انا کو قابو میں رکھیں (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 6, 2024, 4:33 PM IST

حیدرآباد: بھارتی مایہ ناز بلے باز ویراٹ کوہلی نے ٹیم کے ساتھ ایک گفتگو میں وزیر اعظم نریندر مودی سے بات چیت کے دوران کہا کہ آپ کو کبھی بھی اپنی انا کو حاوی نہیں ہونے دینا چاہئے۔ اگر انا آگئی تو آپ کا کھیل ختم ہو جائے گا۔ آپ کا پرفارمینس خراب ہو جائے گا۔ انہوں نے مذید کہا کہ جب ہم نے کھیل کو عزت دی تو بدلے میں مجھے شہرت ملی اور میری کھیل کے تئیں کارکردگی بہتر ہوتی چلی گئی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ختاب جیتنے کے بعد ٹیم بہت مصروف نظر آرہی ہے۔ کھلاڑی کہیں مستی کرتے دکھائی دے رہے ہیں تو کہیں انٹرویو دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کی مستی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہے ہیں۔

ٹیم انڈیا کی وزیر اعظم مودی کے ساتھ ایک اہم گفتگو تھی جس میں ویراٹ کوہلی نے ایک ایسی بات کہی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ جو کوئی بھی یہ ویڈیو کلپ دیکھ رہا ہے اس کو پسند کر رہا ہے۔ ویراٹ کی اس بات نے لوگوں کا دل جیت لیا ہے۔ ویراٹ کوہلی مودی سے انا کے بارے میں بات کرتے نظر آرہے ہیں۔ ویراٹ نے کہا کہ جب انا حاوی ہو جاتی ہے تو آپ کا کھیل خراب ہو جاتا ہے۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا مگر میں نے انا کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا اس وجہ سے میرا کھیل بہتر ہوتا چلا گیا۔لوگوں نے کہا کہ یہ بات صرف ویراٹ کوہلی ہی قبول سکتے کہہ سکتے ہیں۔

انہوں نے مذید کہا کہ فائنل میں بھی یہی ہوا ہم نے کھیل کو اہمیت دی اور بدلے میں ہم کو یہ جیت نصیب ہوئی۔ویراٹ نے کہا کہ جب آپکے اندر انا آجاتی ہے تو سب چیزیں ختم ہونے لگتی ہیں۔ کھیل میں بھی ایسی کیفیت تھی اگر ہم اپنی انا کو اوپر رکھتے تو شاید فائنل نہیں جیت پاتے۔ ہم نے کھیل کو اہمیت دی اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.