ETV Bharat / sports

سی ایس کے صحیح لے کی تلاش میں ہے: فلیمنگ - IPL 2024 - IPL 2024

Stephen Fleming Reaction سی ایس کے کے ہیڈ کوچ اسٹیفن فلیمنگ نے کہا کہ کھلاڑیوں کو صحیح لے کی تلاش ہے۔ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی باصلاحیت ہیں لیکن ان کی کارکردگی میں تسلسل کی کمی ہے۔ایک بار کارکردگی میں تسلسل آنے کا مطلب حریف ٹیموں کے لئے خطرناک ثابت ہوں گے۔

سی ایس کے صحیح لے کی تلاش میں ہے: فلیمنگ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 25, 2024, 2:06 PM IST

چنئی: چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے ہیڈ کوچ اسٹیفن فلیمنگ نے کہا کہ رواں آئی پی ایل میں شکست سے دلبرداشتہ نہیں ہیں۔انہیں کھلاڑیوں کی کارکردگی میں تسلسل آنے کا انتظار ہے۔رواں ٹورنامنٹ کیں کھلاڑیوں کو صحیح لے کی تلاش ہے۔کھلاڑی ایک بار لے میں آگئے تو آئی پی ایل کی دوسری ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دیں گے۔

فلیمنگ نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہاکہ ہم ٹیم کامبنیشن اورلے دونوں کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم کچھ ایریا میں تھوڑے بہتر نہیں ہیں۔ تاہم، ہم حل تلاش کرنے کی جلد بازی میں بھی نہیں ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم کھلاڑیوں کے درست امتزاج کو تلاش کرلیں جو ٹورنامنٹ کے بیک اینڈ میں ہماری مدد کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:دہلی کیپٹلس نے گجرات ٹائٹنز کو چار رنوں سے شکست دی - IPL 2024

انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں تھا کہ ہم اس میچ میں مکمل طور سے باہر ہو گئے تھے لیکن اگر حالات مختلف ہوتے تو نتیجہ مختلف ہو سکتا تھا۔قابل ذکر ہے کہ سی ایس کے کا اگلا میچ اتوار کو سن رائزرس حیدرآباد (ایس آرایچ) کے ساتھ ہے۔ حیدرآباد کو وینندو ہسرنگا کی عدم موجودگی اور مینک مارکنڈے کے فارم میں نہ ہونے کی کمی محسوس ہوسکتی ہے۔ سن رائزرس حیدرآباد، سی ایس کے کو چنئی میں کھیلے گئے چار میچوں میں اب تک شکست نہیں دے سکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.